Month: July 2026

پاکستان نے کتنے کروڑ موبائل فون درآمد کیے اور کتنا ٹیکس حاصل ہوا؟
تجارت

پاکستان نے کتنے کروڑ موبائل فون درآمد کیے اور کتنا ٹیکس حاصل ہوا؟

مالی سال 26-2025 میں موبائل فون درآمدات کا مجموعی حجم تقریباً 3کروڑ 20 لاکھ یونٹس رہا۔ اعلامیہ پاکستان کسٹمز کے مطابق موبائل فون درآمدات میں استحکام برقرار رہا ہے موبائل فون درآمدات میں اضافہ مقامی صنعت کیلئےسی کےڈی اورایس کےڈی کٹس کےباعث ہوا۔ موبائل فون درآمدات کی تقریبا ً80 فیصد مالیت مقامی اسمبلی کے لیے […]

کیا آپ کسی عالمی ادارے میں ملازمت کے خواہشمند ہیں؟ موقع سے فائدہ اٹھائیں
پاکستان

کیا آپ کسی عالمی ادارے میں ملازمت کے خواہشمند ہیں؟ موقع سے فائدہ اٹھائیں

اسلام آباد : اقوام متحدہ نے اپنے مختلف شعبہ جات میں پاکستانی نوجوانوں کیلیے روزگار کے دروازے کھول دیے، ملازمت کیلیے نئی آسامیوں کا اعلان کردیا گیا۔ اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی اداروں نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار پیشہ ور افراد کے لیے ملازمت کے متعدد مواقع […]

آزاد کشمیر کے لوگوں کو الیکٹرک بائیک، بلاسود قرضہ دیں گے، مریم نواز
Uncategorized

آزاد کشمیر کے لوگوں کو الیکٹرک بائیک، بلاسود قرضہ دیں گے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگوں کو الیکٹرک بائیک اور بلاسود قرضہ دیں گے۔ مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کی طرح آزاد کشمیر کے خصوصی افراد کو بھی ہمت کارڈ دیں گے، آزاد کشمیر کے نوجوان […]

کراچی، 2 سالہ اذان کے اغوا میں والد کا دوست مرکزی ملزم نکلا
پاکستان

کراچی، 2 سالہ اذان کے اغوا میں والد کا دوست مرکزی ملزم نکلا

کراچی: نیا ناظم آباد سے 2سال کے بچے کے اغوا میں والد کا دوست مرکزی ملزم نکلا۔ پولیس نے 2سالہ بچے کے اغوا میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ مرکزی ملزم دوران تلاش اہلخانہ کے ساتھ رہ کر خود کو بےگناہ ظاہر کرتا رہا۔ ملزمان نے بچے کے اہلخانہ سے 50 […]

نویں جماعت کے طلبا کی آن لائن رجسٹریشن ، اہم خبر آگئی
پاکستان

نویں جماعت کے طلبا کی آن لائن رجسٹریشن ، اہم خبر آگئی

اسلام آباد : نویں جماعت کے طلبا کے لیے آن لائن رجسٹریشن جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، تاہم رجسٹریشن فیس کا چالان 18 اگست 2026 تک جمع کرایا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں نویں جماعت کے تعلیمی سیشن 2026-28 کی آن لائن رجسٹریشن جمع کرانے […]

سونے میں قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
پاکستان

سونے میں قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان سمیت بین الاقوامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 4700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4029 روپے […]

آزاد کشمیر میں کامیاب ہوئے تو شہباز شریف کو کہوں گا مجھے وزیراعظم بنادو، نواز شریف
پاکستان

آزاد کشمیر میں کامیاب ہوئے تو شہباز شریف کو کہوں گا مجھے وزیراعظم بنادو، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ کامیاب ہوئی تو شہباز شریف کو کہوں گا مجھے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنادو۔ مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے صدر نواز شریف نے کہا کہ آزاد کشمیر میرا دوسرا گھر ہے، مظفرآباد پاکستان کا خوبصورت ترین […]

توہین مذہب کیس میں اینکر ریحان طارق کی ضمانت منظور
پاکستان

توہین مذہب کیس میں اینکر ریحان طارق کی ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت نے توہین مذہب کیس میں اینکر ریحان طارق کی ضمانت منظور کرلی ہے۔  نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت نے ریحان طارق کو ایک لاکھ مچلکے جمع کروانے کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سیشن جج نصرت علی صدیقی نے اینکر ریحان طارق کی بعد […]

انمول پنکی کا منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے کا اعتراف
پاکستان

انمول پنکی کا منشیات کی سپلائی کا نیٹ ورک چلانے کا اعتراف

کراچی : منشیات نیٹ ورک کی سربراہ ‘انمول عرف پنکی’ نے جیل میں اعترافِ جرم کرلیا ، جس کے بعد پولیس نے عدالت میں چالان جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسدادِ منشیات عدالت میں سال 2018 سے مفرور خطرناک خاتون ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی۔ […]

فٹبال کی نئی عالمی چیمپئن ہسپانوی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
کھیل

فٹبال کی نئی عالمی چیمپئن ہسپانوی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

میڈرڈ (21 جولائی 2026): دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے والی ہسپانوی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میچ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو ہرا کر فٹبال کی حکمرانی کا تاج اپنے سر پر سجانے والی ہسپانوی ٹیم اپنے وطن واپس پہنچ گئی، جہاں […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.