Month: July 2026

اسپیشل ایجوکیشن سوسائٹی کا شمولیت اور سماجی ذمہ داری کے فروغ کے لیے کامیاب تقریب کا انعقاد
پاکستان

اسپیشل ایجوکیشن سوسائٹی کا شمولیت اور سماجی ذمہ داری کے فروغ کے لیے کامیاب تقریب کا انعقاد

سول سروسز اکیڈمی کی اسپیشل ایجوکیشن سوسائٹی نے ایک کامیاب تقریب کا انعقاد کیا، جس کا مقصد خصوصی افراد کے حوالے سے آگاہی، شمولیت اور معاونت کو فروغ دینا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی مسٹر فرحان عزیز خواجہ تھے، جبکہ مسٹر بلال اکرم بٹ، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس، سول سروسز […]

ہیروشیما ایٹمی دھماکے کے 80 سال بعد ایک نیا مادہ دریافت سائنسدان حیران
سائنس

ہیروشیما ایٹمی دھماکے کے 80 سال بعد ایک نیا مادہ دریافت، سائنسدان حیران

ٹوکیو(31 جولائی 2026): ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹمی بم کے واقعے کو 80 سال بیت جانے کے بعد سائنسدانوں نے ساحلی ریت سے ایک نیا تخلیق شدہ مادہ دریافت کر لیا ہے، جو اس ہولناک دھماکے کے نتیجے میں وجود میں آیا تھا۔ تحقیقی جریدے ’سائنس ایڈوانسز‘ میں شائع ہونے والی رپوٹ کے مطابق […]

پاکستانیوں کو بیرون ملک ملازمت پر بھیجنے والے پروموٹرز ہوشیار!
پاکستان

پاکستانیوں کو بیرون ملک ملازمت پر بھیجنے والے پروموٹرز ہوشیار!

اسلام آباد (31 جولائی 2026): ڈی جی بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک ملازمت پر بھیجنے والے پروموٹرز کے لیے انتباہ جاری کیا ہے۔ ڈی جی بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری انتباہی پیغام میں کہا گیا ہے کہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کی جانب سے امیگریشن […]

دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا ہم انہیں ختم کر دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان

دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا ہم انہیں ختم کر دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، انہیں یا تو ہتھیار ڈالنے ہوں گے یا انہیں ختم کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر […]

امریکن نیشنل خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، انٹرنیٹ پر ‘مرنے کے طریقے’ سرچ کرنے کا انکشاف
پاکستان

امریکن نیشنل خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، انٹرنیٹ پر ‘مرنے کے طریقے’ سرچ کرنے کا انکشاف

لاہور: کاہنہ میں 3 بچوں کے قتل میں امریکن نیشنل خاتون ہی ملوث نکلی ، جس نے امریکا سے لاہور آکر خوفناک منصوبے کے تحت اپنے بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں امریکی شہریت یافتہ خاتون اور اس کے تین بچوں کی ہلاکت کے […]

ہر صوبے کو انتظامی بنیادوں پر 3 حصوں میں تقسیم کرنا وقت کی ضرورت ہے، عبدالعلیم خان
پاکستان

ہر صوبے کو انتظامی بنیادوں پر 3 حصوں میں تقسیم کرنا وقت کی ضرورت ہے، عبدالعلیم خان

لاہور(31 جولائی 2026): وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے بیانات انتظامی اصلاحات سے متعلق اہم پیشرفت ثابت ہو سکتے ہیں، اور آبادی کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر ملک کے چاروں صوبوں کی انتظامی بنیادوں پر تقسیم اب ناگزیر ہو چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عبدالعلیم خان کا […]

اوقاتِ کار تبدیل ! یکم اگست سے طلبا کو صبح کتنے بجے پہنچنا ہوگا؟
پاکستان

اوقاتِ کار تبدیل ! یکم اگست سے طلبا کو صبح کتنے بجے پہنچنا ہوگا؟

کراچی : سندھ بھر کے سرکاری کالجوں کے لئے مارننگ اور ایوننگ شفٹ کے نئے اوقاتِ کار جاری کردیئے، جو یکم اگست سے صوبے بھر میں مکمل طور پر نافذ العمل ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مبابق محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر کے تمام سرکاری کالجوں کے لیے نئے اوقاتِ کار جاری کرتے […]

نامور سینئر بھارتی کرکٹراجنکیا رہانے کا اچانک تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان!
کھیل

نامور سینئر بھارتی کرکٹراجنکیا رہانے کا اچانک تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان!

دہلی (31 جولائی 2026): بھارت کے معروف کرکٹر نے اچانک تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین بیٹر اجنکیا رہانے نے اچانک تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے کرکٹنگ حلقوں کو حیران کر دیا ہے۔ بیٹر نے […]

پیٹرول کی موجودہ قیمت پورے اگست نافذ العمل رہیں گی، اعلان کردیا گیا
پاکستان

پیٹرول کی موجودہ قیمت پورے اگست نافذ العمل رہیں گی، اعلان کردیا گیا

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگست کے دوران بھی صارفین پیٹرولیم مصنوعات پرانے نرخوں پر ہی خرید سکیں گے اور موجودہ قیمتیں پورے اگست نافذ العمل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے صارفین کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مسلسل تیسرے ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی […]

برطانیہ کے ایٹمی پروگرام کے قریب جنگل میں ہولناک آگ
دنیا

برطانیہ کے ایٹمی پروگرام کے قریب جنگل میں ہولناک آگ ، گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھنے کی ہدایت

لندن: برطانیہ کے ایٹمی پروگرام کے قریب جنگل میں بھڑکنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث تیزی سے پھیل گئی تاہم گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی کاؤنٹی سفوک میں واقع جوہری پروگرام کے قریبی جنگلات میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے، جس پر […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.