Month: July 2026

اب بل جمع کرانے کے لیے کیش کی ضرورت نہیں ! کے الیکٹرک کا کراچی والوں کے لیے بڑا اعلان
پاکستان

اب بل جمع کرانے کے لیے کیش کی ضرورت نہیں ! کے الیکٹرک کا کراچی والوں کے لیے بڑا اعلان

کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے بلوں کی ادائیگی کے لیے ’کیش فری‘ ڈیجیٹل سروس متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کے وقت کی بچت اور سہولت کے لیے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کا جدید، تیز رفتار اور کیش فری نظام متعارف کرا […]

جرمن کارساز کمپنی پورشے کا مزید 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان
دنیا

جرمن کارساز کمپنی پورشے کا مزید 5 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

برلن : جرمن لگژری کار ساز کمپنی ’پورشے‘ نے 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کردیا ، اس سے قبل فروری 2025 میں 3,900 ملازمتیں ختم کرنے پر اتفاق ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن لگژری کار ساز کمپنی پورشے نے کمزور طلب اور سخت عالمی مقابلے کے باعث سال 2035 تک اپنی ورک […]

بادشاہ کی اہلیہ ایشا ریکھی کا جذباتی بیان، علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
شوبز

بادشاہ کی اہلیہ ایشا ریکھی کا جذباتی بیان، علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں

ممبئی(28 جولائی 2026): معروف بھارتی ریپر بادشاہ کی اہلیہ ایشا رِکھی نے سوشل میڈیا پر ایک مبہم اور جذباتی پوسٹ شیئر کی ہے، جس کے بعد ان کی ازدواجی زندگی میں تناؤ اور علیحدگی کی افواہوں میں مزید تیزی آ گئی ہے۔ ایشا ریکھی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا “کچھ لڑکیاں ایسی جنگیں لڑتی […]

لاہور میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہریوں کے لیے خطرہ بڑھ گیا
پاکستان

لاہور میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہریوں کے لیے خطرہ بڑھ گیا

لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد خطرناک صورتحال اختیار کرگئی ہے، جس کے بعد شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کرگئی۔ کتوں کے حملوں اور ان کے کاٹنے سے […]

اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان

اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : آئندہ ماہ اگست 2026 میں پاکستانیوں کو 12 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، جس کے بعد یہ سب سے زیادہ چھٹیوں والا مہینہ بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2026 کا مہینہ اگست پاکستانیوں کے لیے آرام اور جشن کا ایک طویل دورانیہ لے کر آ رہا ہے۔ حکومتی نوٹیفیکیشن […]

دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ایم ایس سی مرجام کراچی پورٹ پہنچ گیا
پاکستان

کراچی پورٹ پر دنیا کے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل ’ایم ایس سی میرجام‘ کی آمد

کراچی(28 جولائی 2026): پورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بڑے کنٹینر جہازوں میں شامل ’ایم ایس سی میرجام‘ کو کامیابی سے ہینڈل کرکے اپنی اعلیٰ آپریشنل صلاحیت کا شاندار ثبوت دے دیا ہے۔ 400 میٹر طویل اور 19 ہزار 500 کنٹینرز کی گنجائش کا حامل عظیم الجثہ بحری جہاز ’ایم ایس سی میر جام‘ […]

سندھ کی تاریخ میں پہلی بار افسران کے لیے مشترکہ ٹریننگ پروگرام کا آغاز
پاکستان

سندھ کی تاریخ میں پہلی بار افسران کے لیے مشترکہ ٹریننگ پروگرام کا آغاز

کراچی : سندھ کی تاریخ میں پہلی بار 101 افسران کے لیے مشترکہ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کردیا گیا ، پروگرام 2اکتوبر تک ٹریننگ اینڈ ریسرچ ونگ کراچی میں جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار افسران کے لیے پہلے ‘کامن ٹریننگ پروگرام’ […]

اداکارہ مومنہ اقبال ہراساں کیس ثاقب چدھڑ کو پھر ریلیف مل گیا
شوبز

اداکارہ مومنہ اقبال ہراساں کیس : ثاقب چدھڑ کو پھر ریلیف مل گیا

لاہور : اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے کیس میں لیگی ایم پی اے ثاقب اور ان کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 3 ستمبر تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مسلم […]

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
پاکستان

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی

اسلام آباد : نجی اسکولوں نے گرمیوں کی تعطیلات کم کرنے اور 3 اگست سے اسکول کھولنے کا مطالبہ کردیا اور کہا اسکولوں کو جلدی کھولنے سے طلبہ کا تعلیمی حرج نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکول سلوشنز آف پاکستان کے صدر ملک عبدالصمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نجی تعلیمی اداروں […]

غلط انفارمیشن پر اعلیٰ سرکاری شخصیت کے گھر چھاپہ ایس ایچ او سمیت 11 اہلکار معطل
پاکستان

غلط انفارمیشن پر اعلیٰ سرکاری شخصیت کے گھر چھاپہ، ایس ایچ او سمیت 11 اہلکار معطل

لاہور(28 جولائی 2026): لاہور میں غلط معلومات کی بنیاد پر اعلیٰ سرکاری شخصیت کے بھائی کے گھر چھاپہ مارنے اور جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او سرور روڈ محمد عرفان سمیت 11 اہلکاروں کو معطل کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.