Month: July 2026

حسینہ واجد کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط
دنیا

حسینہ واجد کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط

ڈھاکا (16 جولائی 2026): بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق معزول اور مفرور وزیراعظم حسینہ واجد کے اربوں ڈالر کے اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عوامی احتجاج کے نتیجے میں معزول ہو کر اپنے دوست ملک بھارت فرار ہونے والی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور ان سے متعلقہ 6 […]

اسرائیلی فوجی امداد ختم کرنے کے حق میں ڈیموکریٹس کی ریکارڈ تعداد میں ووٹنگ
دنیا

اسرائیلی فوجی امداد ختم کرنے کے حق میں ڈیموکریٹس کی ریکارڈ تعداد میں ووٹنگ

واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی فوجی امداد روکنے کی قرارداد مسترد کر دی، تاہم اس کے حق میں ڈیموکریٹس نے بڑی تعداد میں ووٹ دیا جو غیر معمولی بات تھی۔ امریکی اسرائیلی فوجی امداد ختم کرنے کے حق میں ڈیموکریٹس کی ریکارڈ تعداد میں ووٹنگ کو پارٹی میں تبدیلی کا […]

ٹرمپ کے نقش والے ’’1‘‘ ڈالر کا سکہ لانے کی تیاریاں
دنیا

ٹرمپ کے نقش والے ’’1‘‘ ڈالر کا سکہ لانے کی تیاریاں

واشنگٹن (16 جولائی 2026): امریکا کی 250 سالہ تاریخ ایک نیا باب رقم ہونے والا ہے صدر ٹرمپ کی تصویر کے نقش والی کرنسی لانے کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ امریکا کی 250 سالہ تاریخ دوسری بار ایسا موقع جلد آنے والا ہے، جب امریکی شہریوں کے ہاتھوں میں کسی برسرِ اقتدار صدر کی […]

لاڑکانہ میں ڈاھانی گینگ کے 7 انعام یافتہ سمیت 16 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے
پاکستان

لاڑکانہ میں ڈاھانی گینگ کے 7 انعام یافتہ سمیت 16 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دئیے

لاڑکانہ : ڈاھانی گینگ کے سولہ مفرور ملزمان نے ہتھیار ڈال دیے، جن میں لاکھوں روپے کے انعام یافتہ دہشت کی علامت بنے ملزمان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں پولیس کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی، جہاں ڈاھانی گینگ سے تعلق رکھنے والے 16 مفرور اور روپوش ملزمان نے ہتھیار […]

مدرسے کے 12 سالہ طالب علم کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا
پاکستان

مدرسے کے 12 سالہ طالب علم کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا

ٹنڈوالہٰیار(16 جولائی 2026): چمبڑ میں مدرسے کے 12 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سندھ کے ضلع ٹنڈوالہٰیار کے علاقے چمبڑ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مدرسے کے ایک 12 سالہ طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے […]

بینک فراڈ کے ذریعے نکلوائی گئی 28 لاکھ 39 ہزار روپے کی رقم شہری کو واپس دلوا دی گئی
پاکستان

بینک فراڈ کے ذریعے نکلوائی گئی 28 لاکھ 39 ہزار روپے کی رقم شہری کو واپس دلوا دی گئی

اسلام آباد : بینک فراڈ کے ذریعے نکلوائی گئی 28 لاکھ 39 ہزار روپے کی رقم شہری کو واپس دلوا دی گئی، رقم آئی بی ایف ٹیز اور راست پیمنٹس کے ذریعے نکالی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے مؤثر کارروائی کرتے […]

سندھ میں شیل گیس کے ذخائر کی موجودگی ثابت، بڑا فیصلہ کر لیا گیا
پاکستان

سندھ میں شیل گیس کے ذخائر کی موجودگی ثابت، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد : سندھ میں شیل گیس کے ذخائرکی موجودگی ثابت ہونے کے بعد دونوں کنوؤں کی بڑے پیمانے پر ڈرلنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے تیل و گیس کے شعبے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی […]

90 ارب کی سرکاری اراضی نجی شعبے کو دینے کی تیاری، سمری پیش کر دی گئی
پاکستان

90 ارب کی سرکاری اراضی نجی شعبے کو دینے کی تیاری، سمری پیش کر دی گئی

کراچی (16 جولائی 2026): کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اربوں روپے کی سرکاری اراضی نجی شعبے کو دینے کی اجازت مانگ لی ہے۔  ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اربوں روپے کی اراضی نجی شعبے کو دینے کی اجازت مانگ لی اور اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے نے […]

ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار 3 ملزمان میں سے ایک کے متعلق سنسنی خیز انکشافات
پاکستان

ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار 3 ملزمان میں سے ایک کے متعلق سنسنی خیز انکشافات

کراچی(16 جولائی 2026): شہرِ قائد میں پولیس نے ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار ملزمان میں شامل ’انیل‘ ملیر پولیس کو سنگین وارداتوں میں انتہائی مطلوب ڈکیت نکلا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم انیل انتہائی خطرناک ہے، جس نے چند ماہ قبل شاہ لطیف کے علاقے میں ایک تاجر کو لوٹا تھا۔ ملزم […]

دبئی جانے والوں کیلیے خوشخبری
دنیا

دبئی جانے والوں کیلیے خوشخبری، بڑی رعایت مل گئی

یو اے ای (16 جولائی 2026): دبئی جانے والے افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کی شرائط میں نرمی کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ، بغیر متعدد بار عرب امارات آنے کی سہولت،ہر آمد پر 90 روز قیام، مزید 90 روز توسیع کی اجازت […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.