روہت اور ویرات کے مستقبل کے حوالے سے بحث، امیشا پٹیل بھی میدان میں آ گئیں
ممبئی(18 جولائی 2026): بھارتی کرکٹ ٹیم کے دو سینئر کھلاڑیوں روہت شرما اور ویرات کوہلی کے مستقبل کے حوالے سے جاری بحث کے درمیان بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل بھی میدان میں آ گئی ہیں۔ درمیان بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے سوشل میڈیا پر دونوں سینئر کرکٹرز کے ساتھ حالیہ دنوں میں کیے جانے […]






