Month: November 2026

جنرل ہسپتال سے ایک اور جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا،مقدمہ درج
صحت

جنرل ہسپتال سے ایک اور جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا،مقدمہ درج

جنرل ہسپتال میں خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے ہسپتال میں داخل ہونے والے ایک نوجوان کو سکیورٹی عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، مریضوں اور لواحقین سے رابطہ کرنے والے نوسرباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق محمد انس نامی ملزم نے خود کو ڈاکٹر ظاہر کر کے […]

برکی روڈ : ایل ڈی اے کی غفلت، سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے چھوڑ دیے
پاکستان

برکی روڈ : ایل ڈی اے کی غفلت، سڑک کے درمیان بجلی کے کھمبے چھوڑ دیے

لاہور میں ایل ڈی اے کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا، برکی روڈ پر بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن کھمبے منتقل کیے بغیر ہی سڑک کی تعمیر کا کام آگے بڑھا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق برکی روڈ پر بجلی کے کھمبے سڑک کے درمیان موجود ہیں، جبکہ ایل ڈی اے کے کنٹریکٹر نے کھمبے ہٹائے بغیر […]

لیسکو نے اکتوبر میں نادہندگان سے 38 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار کی ریکوری کر لی
پاکستان

لیسکو نے اکتوبر میں نادہندگان سے 38 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار کی ریکوری کر لی

 لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے اکتوبر کے دوران 38 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزار روپے کی ریکوری کر لی۔ لیسکو کے مطابق 8 سرکلز میں مجموعی طور پر 546 کیسز کے ذریعے واجبات وصول کیے گئے۔ پرائیویٹ رننگ کے 320 کیسز سے 22 کروڑ 80 لاکھ 80 ہزار […]

سیاسی طور پر بھڑکانے کے باوجود طلبہ نے علم کا راستہ نہیں چھوڑا:وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان

سیاسی طور پر بھڑکانے کے باوجود طلبہ نے علم کا راستہ نہیں چھوڑا:وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل اور قوم کا سرمایہ ہیں،سیاسی طور پر بھڑکانے کے باوجود طلبہ نے علم کا راستہ نہیں چھوڑا، ہم نے سفارش کلچر ختم کرکے میرٹ کو فروغ دیا، اٹک کے ہونہار طلبہ پر فخر ہے۔ مریم نواز شریف نے اٹک میں ہونہار اسکالرشپ اور لیپ […]

عمان میں مقیم تارکین وطن کے لیے بڑا اعلان
دنیا

عمان میں مقیم تارکین وطن کے لیے بڑا اعلان

مسقط: عمان میں حکام نے تارکین وطن (غیر ملکی) ملازمین کے لیے موجودہ سروس کے اختتام پر ملنے والی گریجویٹی کے نظام کو ختم کرکے ایک نئے پروویڈنٹ فنڈ اسکیم کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نئی اسکیم باضابطہ طور پر 19 جولائی 2027 سے نافذ العمل ہوگی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے […]

نیپال میں ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے
دنیا

نیپال میں ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے

کھٹمنڈو : نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ کے علاقے میں لینڈنگ کے دوران دو نجی ہیلی کاپٹرز میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک بھارتی سیاح ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے ضلع سولوکھُمبو میں واقع ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب ایک خوفناک حادثے میں دو ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے۔ […]

پاکستان

’جھوٹے الزام نہیں سنوں گی‘ مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

لاہور(3 نومبر 2026): وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے حالیہ انٹرویو پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک نے نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پنجاب حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے […]

دنیا

امریکی مڈٹرم انتخابات: 51 مسلمان امیدوار میدان میں، 11 نشستیں مرکزی توجہ کا مرکز

واشنگٹن : امریکی مڈٹرم انتخابات میں حصہ لینے والے مسلمان امیدوار لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، کامیابی کی صورت میں یہ امیدوار کانگریس کی آئندہ کی سیاسی سمت کے تعین میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں مختلف ریاستوں سے تقریباً 51 مسلمان امیدوار […]

وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو نیوٹن کے قریب، حذیفہ رحمان کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو نیوٹن کے قریب، حذیفہ رحمان کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد : معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو مشہور سائنسدان سر آئزک نیوٹن کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی حذیفہ رحمان کے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘آف دی ریکارڈ’ میں دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر […]

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
پاکستان

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

-ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی کاروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار -گرفتار ملزم کی شناخت ابوزر کے نام سے ہوئی ہے- ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا -گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث- […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.