• Home  
  • حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار
- پاکستان

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

-ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی کاروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار -گرفتار ملزم کی شناخت ابوزر کے نام سے ہوئی ہے- ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا -گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث- […]

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

-ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل لاہور کی کاروائی حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار

-گرفتار ملزم کی شناخت ابوزر کے نام سے ہوئی ہے- ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں اعظم کلاتھ مارکیٹ لاہور سے گرفتار کیا گیا

-گرفتار ملزم حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث- ملزم سے 46 لاکھ 65 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں

-ملزم سے موبائل فون اور حوالہ ہنڈی، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے

-ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.