Month: September 2026

سانحہ پمز: نومولود کی جان بچانے والی نرس کو چینی کمپنی کا 10 لاکھ روپے کا انعام
صحت

سانحہ پمز: نومولود کی جان بچانے والی نرس کو چینی کمپنی کا 10 لاکھ روپے کا انعام

اسلام آباد (11 ستمبر 2026): گزشتہ ماہ سانحہ پمز اسپتال میں نومولود کی جان بچانے والی نرس کو چینی کمپنی نے 10 لاکھ روپے کا انعام دیا ہے۔ گزشتہ ماہ پمز اسپتال میں نرسری میں لگنے والی آگ نے 14 نوزائیدہ بچوں کی جان لے لی تھی اور صرف ایک بچے کو ہی زندہ بچایا […]

سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی
پاکستان

سونے کی قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ہزاروں روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 56 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ 4401 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے […]

ڈیبیو ٹیسٹ میں چار وکٹیں لینے والے رضا اللہ پر قسمت کی دیوی کیسے مہربان ہوئی؟
کھیل

ڈیبیو ٹیسٹ میں چار وکٹیں لینے والے رضا اللہ پر قسمت کی دیوی کیسے مہربان ہوئی؟

ایجسٹن (11 ستمبر 2026): ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے اوور میں انگلش کپتان کو پویلین بھیجنے اور اننگ میں چار وکٹیں لینے والے رضا اللہ کا قومی ٹیم میں انتخاب کیسے ہوا؟ اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کے پہلے اوور میں انگلینڈ کے کپتان کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کرتے ہوئے پویلین بھیجنے والے اور اننگ […]

امریکا میں ڈیزل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
دنیا

امریکا میں ڈیزل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں ڈیزل کی قیمت 6 ڈالر فی گیلن کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جس سے قریباً ہر چیز مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ جمعہ کے روز ڈیزل کی ملک گیر اوسط قیمت پہلی بار 6 ڈالر فی گیلن کی سطح پر پہنچ گئی؛ یہ اس ایندھن کے لیے ایک تشویشناک ریکارڈ ہے […]

وزیراعلی مریم نوازشریف کاارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت
پاکستان

وزیراعلی مریم نوازشریف کاارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت

لاہور11 ستمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی ہے -وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے گزشتہ روز ضلع ساہیوال کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اورمختلف سیاسی و ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا-وزیراعلی مریم نوازشریف سے ملاقات کرنے والوں […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت کو خراج تحسین
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا قائداعظم کی بصیرت افروز قیادت کو خراج تحسین

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قائداعظم کی سیاسی بصیرت اور دوراندیشی سے پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔ مریم نواز  نے بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی پر ان کی بصیرت افروز قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم  نے اعلیٰ سیاسی حکمت عملی سے […]

پی سی بی کا سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے شیڈول کا اعلان
کھیل

پی سی بی کا سیزن 2026-27 کے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سیزن 2026-27 کیلئے کوچ ایجوکیشن اور ڈویلپمنٹ پروگرام کا شیڈول جاری کردیا۔ نئے سیزن کے دوران ایک ٹیوٹر ورکشاپ، 19 کوچنگ کورسز اور پہلی پی سی بی کوچنگ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا۔ پی سی بی کوچ ایجوکیشن کے سربراہ اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر شاہد اسلم […]

سویپرز اور درجہ چہارم ملازمین کیلئے بڑا حکم، تمام عارضی ڈیوٹیاں ختم
پاکستان

سویپرز اور درجہ چہارم ملازمین کیلئے بڑا حکم، تمام عارضی ڈیوٹیاں ختم

سکولوں میں صفائی کا نظام متاثر ہونے کے پیش نظر درجہ چہارم کے ملازمین اور سویپرز کی تمام عارضی ڈیوٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔  تمام عارضی اٹیچمنٹ اور ایڈجسٹمنٹ فوری طور پر منسوخ کرتے ہوئے ملازمین کو ان کی اصل جائے تعیناتی پر واپس رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ حکام […]

ڈولفن فورس کیلئے 150 سی سی موٹر سائیکلوں کی خریداری کا فیصلہ
پاکستان

ڈولفن فورس کیلئے 150 سی سی موٹر سائیکلوں کی خریداری کا فیصلہ

 ڈولفن فورس کو پٹرولنگ کے لیے اب 150 سی سی موٹر سائیکلیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈولفن فورس کے لیے 500 نئی موٹر سائیکلیں خریدی جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ مہنگی ہیوی بائیکس کی جگہ اب ڈولفن فورس 150 سی سی موٹر سائیکلیں استعمال کرے گی۔ […]

آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے
پاکستان

آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے

آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ آصف رشید ملک کو ڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، شاہد تنویر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہور اور سعد سعود صفدر کو ڈی ایس پی-1 بٹالین-4 پی سی فیصل آباد تعینات […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.