• Home  
  • آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے
- پاکستان

آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے

آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ آصف رشید ملک کو ڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، شاہد تنویر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہور اور سعد سعود صفدر کو ڈی ایس پی-1 بٹالین-4 پی سی فیصل آباد تعینات […]

آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے

آئی جی پنجاب نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

آصف رشید ملک کو ڈی ایس پی وی آئی پی سکیورٹی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، شاہد تنویر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہور اور سعد سعود صفدر کو ڈی ایس پی-1 بٹالین-4 پی سی فیصل آباد تعینات کردیا گیا۔

آزاد کشمیر کے عوام کی فلاح حکومتِ پاکستان اور حکومت آزاد کشمیر کی ترجیح ہے: اسحاق ڈار
سید علی اجود کو ڈی ایس پی انٹرنل اکاوٹیبلٹی برانچ ساہیوال ریجن، ظفر اقبال کو ڈی ایس پی انٹرنل اکاوٹیبلٹی برانچ ملتان ریجن اور شاہد سلطان کو ڈی ایس پی رائٹ مینجمنٹ پولیس سرگودھا تعینات کیا گیا ہے۔

محمد اقبال نجم کو شیخوپورہ ون ڈی ایس پی لیگل، ناصر محمود کو ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی 3 وزیر آباد، ثناء اللہ کو ایس ڈی پی او روجھان راجن پور اور محمد مجاہد اقبال کو ایس ڈی پی او صدر راجن پور تعینات کردیا گیا۔

وفاقی حکومت کا اکتوبر میں قومی اسمبلی و سینٹ میں نئے صوبوں پر بحث کرانے کا اعلان
عبدالکریم کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ڈی جی خان، سید احمد رضا جعفری کو ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول گجرات جبکہ اطہر علی کو ایس ڈی پی او صدر نارووال تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.