پیٹرول کی قیمتوں پر بڑا فیصلہ، نیا نظام نافذ کرنے کی تیاری
اسلام آباد : پٹرولیم مصنوعات کی ڈی ریگولیشن کے لیے جون 2027 کا ہدف مقرر کرتے ہوئے سفارشات وزیراعظم کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیرِ صدارت پٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو شفاف بنانے […]









