Month: August 2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آسٹریلیا میں سکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثنا بہادر کو مبارکباد
کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آسٹریلیا میںسکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثنا بہادر کو مبارکباد

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے آسٹریلیا میں سکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثناء بہادر کو مبارکباد دی۔  وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی بیٹی ثناء بہادر نے پی ایس اے چیلنجز تھری اوپن 2026 کا ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ
پاکستان

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (17 اگست 2026): راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔ موسلادھار بارش کے باعث واسا راولپنڈی ہائی الرٹ پر ہے، اور رین ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے، ایم ڈی واسا کا […]

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی یوم آزادی پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر فورس کو شاباش
پاکستان

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی یوم آزادی پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر فورس کو شاباش

یوم آزادی کی تقریبات کے پرامن انعقاد پر سی سی پی او لاہور سمیت آر پی اوز، سی پی اوز اور ڈی پی اوز کو شاباش، آئی جی پنجاب جشن آزادی پر ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ سمیت مختلف قانون شکنی پر پنجاب پولیس کا سخت کریک ڈاؤن لاہور 15 اگست: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم […]

مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
پاکستان

مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس لاہور15 اگست:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و […]

نادرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کیلیے تحفہ
پاکستان

نادرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کیلیے تحفہ

کراچی (15 اگست 2026): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 79ویں یوم آزادی پر کراچی کے شہریوں کو تحفہ دیتے ہوئے نادرا ایگزیکٹو رجسٹریشن سینٹر عائشہ منزل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی رکن سندھ اسمبلی سید عادل عسکری، ٹاؤن چیئرمین نصرت اللہ، ڈائریکٹر جنرل نادرا عامر علی خان اور نادرا […]

پیٹرول 225 روپے اور روٹی 10 روپے کرنے کا مطالبہ، جماعت اسلامی نے حکومت کے خلاف دھرنوں کا اعلان کر دیا
پاکستان

پیٹرول 225 روپے اور روٹی 10 روپے کرنے کا مطالبہ، جماعت اسلامی نے حکومت کے خلاف دھرنوں کا اعلان کر دیا

لاہور : جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی ٹیکس کے خلاف کل یعنی 16 اگست شام 4 بجے سے لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس جبکہ سندھ ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے  گورنر ہاوسز کے باہر دھرنے کااعلان کردیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان  کا کہنا تھا کہ  اگر حکومت نے […]

علیم خان نے کے پی میں ہزارہ صوبے کے قیام کی حمایت کردی
پاکستان

علیم خان نے کے پی میں ہزارہ صوبے کے قیام کی حمایت کردی

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کو مصلحت یا سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے۔ نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کے پی میں ہزارہ صوبے کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام ملک بھر میں انتظامی […]

پاکستان آگے بڑھ رہا ہے پیچھے نہیں جارہا، نواز شریف
پاکستان

پاکستان آگے بڑھ رہا ہے پیچھے نہیں جارہا، نواز شریف

مری: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان آگے بڑھ رہا ہے پیچھے نہیں جارہا بہت جلد مسائل پر قابو پاکر ان سے باہر نکلیں گے۔ مری میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ مخالفین کے ساتھ اچھا سلوک کیا ہے، سیاست […]

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ ٹارگٹ کلر کی بیٹی زیر حراست
پاکستان

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، ٹارگٹ کلر کی بیٹی زیر حراست

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ٹارگٹ کلر فیاض کی بیٹی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق پولیس نے دو سال کے دوران ایک ہی خاندان کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کو کیس اسٹڈی قرار دیا ہے، باپ اور دو بیٹوں کے پولیس کو ٹارگٹ کرنے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.