• Home  
  • مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
- پاکستان

مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس لاہور15 اگست:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و […]

مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس


لاہور15 اگست:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہربنس پورہ کار حادثے میں پانچ افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا-

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.