• Home  
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آسٹریلیا میںسکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثنا بہادر کو مبارکباد
- کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آسٹریلیا میںسکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثنا بہادر کو مبارکباد

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے آسٹریلیا میں سکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثناء بہادر کو مبارکباد دی۔  وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی بیٹی ثناء بہادر نے پی ایس اے چیلنجز تھری اوپن 2026 کا ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آسٹریلیا میں سکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثنا بہادر کو مبارکباد

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے آسٹریلیا میں سکواش کا عالمی ٹائٹل جیتنے والی پلیئر ثناء بہادر کو مبارکباد دی۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کی بیٹی ثناء بہادر نے پی ایس اے چیلنجز تھری اوپن 2026 کا ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.