محسن نقوی کے حکم پر ایف آئی اے کا پاسپورٹ دفاتر پر کریک ڈاون
لاہور (21 اگست 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسپورٹ دفاتر پر کریک ڈاون شروع کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہربنس پورہ پاسپورٹ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے […]









