Month: July 2026

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا بروقت ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان
پاکستان

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا بروقت ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ٹوکن ٹیکس پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ تمام گاڑیوں کے مالکان 31 اگست 2026 سے پہلے اپنا واجب الادا ٹوکن ٹیکس جمع کروا کر اس شاندار رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد ٹوکن ٹیکس […]

شرجیل میمن کا مریم نواز کو الیکشن لڑنے کا چیلنج
پاکستان

شرجیل میمن کا مریم نواز کو الیکشن لڑنے کا چیلنج

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا۔ نیوز کے مطابق سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ویڈیو بیان میں کہا کہ مریم نواز استعفیٰ دیں اور پنجاب کے کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑیں، ہم بھی سندھ کے کسی بھی حلقے سے […]

محمد عباس نے سابق کپتان کا ریکارڈ توڑ دیا
کھیل

محمد عباس نے سابق کپتان کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں جاری میچ کی پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر محمد عباس نے دوسری اننگز میں شاندار بولنگ کی اور اپنے تیسرے اوور میں برینڈن […]

Uncategorized

کسانوں کیلیے متعارف کروایا گیا ’’لیب آن ویلز‘‘ منصوبہ کیا ہے؟

لاہور (28 جولائی 2026): وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے کسانوں کیلیے ’’لیب آن ویلز‘‘ منصوبے کا آغاز کر دیا۔ کسان کی کال سے جدید سائنسی لیبارٹری سیدھی اس کے کھیت میں حاضر ہو جائے گی۔ لیب آن ویلز کی ٹیم کسان کے کھیت سے مٹی اور پانی کے نمونے آن دی اسپاٹ حاصل […]

احتجاج میں شدت پسند اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد شامل ہو چکے ہیں، سیکریٹری اطلاعات آزاد کشمیر
پاکستان

احتجاج میں شدت پسند اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد شامل ہو چکے ہیں، سیکریٹری اطلاعات آزاد کشمیر

مظفر آباد (28 جولائی 2026): آزاد جموں و کشمیر حکومت کا کہنا ہے کہ احتجاج میں شدت پسند اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد شامل ہو چکے ہیں۔ سیکریٹری اطلاعات آزاد جموں و کشمیر محمد راشد حنیف نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شرپسند عناصر اب پُرامن احتجاج کرنے والے نہیں بلکہ مسلح دہشتگرد بن […]

حکومت کی جانب سے 3 خصوصی فنانس اسکیمیں متعارف
تجارت

حکومت کی جانب سے 3 خصوصی فنانس اسکیمیں متعارف

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمد کنندگان کے لیے 3 خصوصی ایکسپورٹ فنانس سبسڈی اسکیمیں متعارف کرانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں برآمدات کے فروغ کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں برآمدی […]

پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ سے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت مانگ لی
پاکستان

پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ سے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ضلعی انتظامیہ سے راولپنڈی میں جلسے کی اجازت مانگ لی ہے۔ نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو درخواست دے دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کو درخواست پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب […]

پاکستان نے اسلامی بینکوں کے لیے شریعہ لیکویڈیٹی نظام مضبوط بنا لیا
پاکستان

پاکستان نے اسلامی بینکوں کے لیے شریعہ لیکویڈیٹی نظام مضبوط بنا لیا

اسلام آباد : عالمی درجہ بندی کے ادارے ‘فچ’ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اسلامی بینکوں کے لیے شریعہ لیکویڈیٹی سہولیات مضبوط بنا دیں، کیونکہ شریعہ کمپلائنٹ سہولیات مالی دباؤ کے دوران اسلامی بینکوں کے لیے اہم سہارا ثابت ہوتی ہیں۔ معاشی تحقیق اور عالمی درجہ بندی کے ادارے ‘فچ’ نے اپنے اعلامیے میں […]

پاسپورٹ کی تجدید ! عازمینِ حج 2027 کے لیے بڑی سہولت
پاکستان

پاسپورٹ کی تجدید ! عازمینِ حج 2027 کے لیے بڑی سہولت

اسلام آباد:عازمین حج 2027 کے لیے پاسپورٹ تجدید کے عمل میں اہم سہولت فراہم کردی گئی ، اب مقررہ مدت سے پہلے بھی پاسپورٹ تجدید کرا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور کی خصوصی درخواست پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امپیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے عازمینِ حج 2027 کے لیے پاسپورٹ کی تجدید کے عمل […]

ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات؟ بلاول بھٹو
پاکستان

ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات؟ بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ریاست کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات کو تحفظ دینا ہے۔ مظفرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ ایسے حالات ہوں گے تو یہ آزاد کشمیر نہیں مقبوضہ کشمیر لگے گا […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.