• Home  
  • محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا بروقت ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان
- پاکستان

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا بروقت ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ٹوکن ٹیکس پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ تمام گاڑیوں کے مالکان 31 اگست 2026 سے پہلے اپنا واجب الادا ٹوکن ٹیکس جمع کروا کر اس شاندار رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد ٹوکن ٹیکس […]

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا بروقت ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ٹوکن ٹیکس پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔

تمام گاڑیوں کے مالکان 31 اگست 2026 سے پہلے اپنا واجب الادا ٹوکن ٹیکس جمع کروا کر اس شاندار رعایت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مقررہ تاریخ کے بعد ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قانونی کارروائی کے ساتھ ساتھ اضافی جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔ شہریوں کی سہولت کے لیے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی گھر

بیٹھے ePay ایپ کے ذریعے بھی ممکن بنا دی گئی ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عمر شیر چٹھہ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ 31 اگست سے پہلے ePay کے ذریعے ٹوکن ٹیکس جمع کروا کر 10 فیصد رعایت کا فائدہ اٹھائیں۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ غیر رجسٹرڈ یا غیر منتقل شدہ گاڑی چلانا جرم ہے، اس لیے شہری گاڑی خریدتے وقت بائیومیٹرک تصدیق لازمی حاصل کریں اور اسے فوراً اپنے نام منتقل کروائیں تاکہ کسی بھی قسم کی قانونی پیچیدگی سے بچا جا سکے

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.