Month: July 2026

پاکستان

’سعودی عرب ریڈلائن ہے، کوئی بھی حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا‘

حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے حملوں پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک پاکستانی عہدیدار نے خبر ایجنسی روئٹرز سے گفتگو میں بتایا ہماری اعلیٰ سیاسی اور فوجی قیادت نے ایران کو اعلیٰ ترین سطح پر واضح کر دیا ہے سعودی عرب ہماری ریڈ لائن ہے، اس پر […]

ایران کا حوثیوں کو باب المندب اور بحیرہ احمر بند کرنے کے لیے تیار رہنے کا پیغام
تجارت

ایران کا حوثیوں کو باب المندب اور بحیرہ احمر بند کرنے کے لیے تیار رہنے کا پیغام

تہران : ایران نے حوثیوں کو باب المندب اور بحیرہ احمر بند کرنے کے لیے تیار رہنے کا پیغام بھیج دیا تاکہ عالمی تجارت متاثر ہو۔ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے سائے مزید گہرے ہو گئے، بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے یمن کے حوثی گروپ کو ممکنہ […]

19 سال قبل میسی نے جس بچے گود میں‌ اٹھایا اور نہلایا، وہی فائنل میں مدمقابل ہوگا!
کھیل

19 سال قبل میسی نے جس بچے گود میں‌ اٹھایا اور نہلایا، وہی فائنل میں مدمقابل ہوگا!

(17 جولائی 2026): جس بچے کو 19 سال قبل میسی نے گود میں اٹھایا اور نہلایا ا وہی بچہ فیفا ورلڈ کپ فائنل میں اسٹار فٹبالر کے مدمقابل ہوگا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل اتوار 19 جولائی کو دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کو شائقین نے دونوں ٹیموں […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل دلچسپ اتفاقات!
کھیل

فیفا ورلڈ کپ فائنل سے قبل دلچسپ اتفاقات!

 فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور اسپین کے درمین کھیلا جائے گا بڑے میچ سے جڑے کچھ دلچسپ اتفاقات جانیے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل اتوار 19 جولائی کو دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور یورپیئن چیمپئن اسپین کے درمیان امریکا کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ۔ ٹھیک 10 […]

آئی سی سی نے قومی کرکٹر محمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی عائد کر دی
کھیل

آئی سی سی نے قومی کرکٹر محمد نواز پر 3 ماہ کی پابندی عائد کر دی

دبئی(17 جولائی 2026): محمد نواز نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد ان پر تین ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ پاکستانی اسپن آل راؤنڈر محمد نواز نے آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی کا اعتراف کر لیا ہے، جس […]

سابق بنگلا دیشی صدر ضیا الرحمان کے قتل میں مفرور سابق فوجی افسر ساڑھے چار دہائیوں بعد گرفتار
دنیا

سابق بنگلا دیشی صدر ضیا الرحمان کے قتل میں مفرور سابق فوجی افسر ساڑھے چار دہائیوں بعد گرفتار

ڈھاکا(17 جولائی 2026): بنگلا دیشی پولیس نے ساڑھے چار دہائی قبل سابق صدر ضیاء الرحمان کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں مطلوب ایک سابق فوجی افسر کو گرفتار کر لیا ہے۔ سابق صدر ضیاء الرحمان کو مئی 1981 میں چٹاگانگ میں ایک فوجی بغاوت کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔ڈھاکا کے چیف […]

ملتان : زیادتی کا مقدمہ درج نہ ہونے پر خاتون کی خودکشی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار معطل
پاکستان

ملتان : زیادتی کا مقدمہ درج نہ ہونے پر خاتون کی خودکشی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار معطل

ملتان: مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج نہ ہونے پر خاتون کی خودکشی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 4 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے قادر پوراں میں مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج نہ ہونے پر ایک خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی […]

ایران کی عرب ممالک کو سخت دھمکی، اونٹوں کے دور میں واپس پہنچا دیں گے
دنیا

ایران کی عرب ممالک کو سخت دھمکی، اونٹوں کے دور میں واپس پہنچا دیں گے

تہران: ایران نے عربوں کو اونٹوں کے دور میں پہنچانے کی دھمکی دے دی اور کہا خطے کے انفرااسٹرکچر کا ایک ایک ٹکڑا ایسے تباہ کریں گے، جیسے کبھی اسکا کوئی وجود ہی نہ تھا۔ ایرانی مسلح افواج کے کلیدی کمانڈ سینٹر ‘خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈ کوارٹرز’ نے امریکا اور اس کے اتحادی عرب ممالک […]

’بچپن میں جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا‘ بالی ووڈ اداکار سہیل خان کا سنسنی خیز انکشاف
شوبز

’بچپن میں جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا‘ بالی ووڈ اداکار سہیل خان کا سنسنی خیز انکشاف

ممبئی(17 جولائی 2026): بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اور معروف اداکار و فلم ساز سہیل خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں جنسی ہراسانی کا شکار ہوئے تھے اور انہوں نے برسوں اس تلخ تجربے کو اپنے دل میں چھپائے رکھا۔ 57 سالہ سہیل خان نے حال ہی میں […]

آبنائے ہرمز میں کشیدگی سے سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ، پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا
تجارت

آبنائے ہرمز میں کشیدگی سے سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ، پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد : آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے سبب قطر سے سپلائی متاثر ہونے کے باعث پاکستان نے اضافی ایل این جی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور قطر سے ایل این جی سپلائی متاثر ہونے کے خدشہ ہے ، جس کے پیشِ نظر پاکستان نےاضافی […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.