Month: July 2026

بھارت اور کشمیر میں شدید بارشیں: دریائے چناب اور جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری
دنیا

بھارت اور کشمیر میں شدید بارشیں: دریائے چناب اور جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد : بھارت اور کشمیر میں شدید بارشوں کے پیش نظر دریائے چناب اور جہلم میں سیلاب کا خدشہ ہے ، جس کا ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور کشمیر میں ہونے والی شدید ترین بارشوں کے بعد فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے دریائے چناب اور دریائے جہلم میں اونچے […]

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی خصوصی پیغام لے کر آج پاکستان پہنچیں گے
دنیا

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی خصوصی پیغام لے کر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد : ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی صدر کا خصوصی پیغام لے کر آج پاکستان پہنچیں گے، اس دوران ان کی پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی آج اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے، وہ ایرانی […]

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، 156 سال بعد منفرد تاریخی اعزاز
دنیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں بیٹے کی پیدائش، 156 سال بعد منفرد تاریخی اعزاز

واشنگٹن(20 جولائی 2026): امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکنڈ لیڈی اوشا وینس کے ہاں اتوار کی صبح بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطاب قامریکی تاریخ میں 156 سال بعد یہ پہلا منفرد موقع ہے کہ کسی موجودہ نائب صدر اور سیکنڈ لیڈی کے ہاں عہدے پر برقرار رہتے […]

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے خوفناک سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی
پاکستان

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے خوفناک سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

آزاد کشمیر : وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، کئی گھر، ہوٹل اوردیگراملاک ریلے میں بہہ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جاری فعال مون سون سسٹم اور طاقتور مغربی ہواؤں کے باعث خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) […]

شانگلہ : ٹاپ کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری
پاکستان

شانگلہ : ٹاپ کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں جا گری

شانگلہ: ضلع شانگلہ میں ٹاپ کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے، وین بازارکوٹ سے سوات جارہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں ٹاپ کے مقام پر مسافر وین بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں […]

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان
پاکستان

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ امتحانات میں کل 99 ہزار 946 طلبہ نے حصہ لیا جس میں سے 88944 کامیاب قرار پائے اور اس لحاظ سے کامیابی کا تناسب %89 رہا۔ گیارھویں جماعت میں 46356 طلبہ میں سے 39902 کامیاب قرار پائے اور […]

پاکستان

22 جولائی کو تعطیل کا اعلان، تمام دفاتر بند رہیں گے

ملتان: پنجاب کے ضلع میں 22 جولائی کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا، تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کے موقع پر ضلع ملتان میں 22 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی جانب […]

اب ایک ہی ویزے پر سال بھر میں جتنی بار چاہیں عمرہ کریں! بڑی خوشخبری آگئی
دنیا

اب ایک ہی ویزے پر سال بھر میں جتنی بار چاہیں عمرہ کریں! بڑی خوشخبری آگئی

ریاض(20 جولائی 2026): سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرین کے لیے ایک سال کی مدت کا ‘ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا’ متعارف کرا دیا۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی سہولت کے لیے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ‘ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا’ متعارف کرا دیا ہے۔ […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
پاکستان

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

کراچی : تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا وقت ختم ہونے کے قریب آتے ہی یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کیا گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا وقت ختم ہونے کے قریب آتے ہی یہ سوالات اٹھنے […]

عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ ، مقدمے سے وفاقی وزیر کا ذکر ہی غائب
پاکستان

عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ ، مقدمے سے وفاقی وزیر کا ذکر ہی غائب

لاہور: وفاقی وزیر عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ کے معاملے پر پولیس نے ایف آئی آر سے وفاقی وزیر کا ذکر اور گرفتار ملزم کا نام ہی غائب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ کے حساس واقعے پر پولیس کی کارروائی شدید […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.