Month: July 2026

فیفا صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
کھیل

فیفا صدر جیانی انفینٹینو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

(23 جولائی 2026): اسپین فٹبال لیگ نے فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ میں کئی بے ضابطگیوں بالخصوص امریکی صدر ٹرمپ کی سفارش پر امریکی کھلاڑی کی سزا ختم کرنے کے بعد فیفا صدر جیانی انفینٹینو شدید تنقید اور الزامات کی […]

امریکا سعودی سول جوہری معاہدے کی خبروں پر اسرائیل میں تشویش اور غصہ
دنیا

امریکا سعودی سول جوہری معاہدے کی خبروں پر اسرائیل میں تشویش اور غصہ

تل ابیب (23 جولائی 2026): امریکا سعودی سول جوہری معاہدے کی خبروں پر اسرائیل میں تشویش اور غصہ پایا جا رہا ہے، اسرائیلی اپوزیشن نے امریکا سعودی ڈیل کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک تباہی قرار دے دیا۔ بدھ کے روز نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کے بعد اسرائیل میں غصے اور […]

’ایران کی توانائی تنصیبات پر حملہ ہوا تو۔۔۔ پاسداران انقلاب کی امریکا اور اتحادیوں کو دھمکی
پاکستان

’ایران کی توانائی تنصیبات پر حملہ ہوا تو۔۔۔‘ پاسداران انقلاب کی امریکا اور اتحادیوں کو دھمکی

تہر ان(23 جولائی 2026): ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے امریکا  اور اس کے اتحادی کو خبردار کردیا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی توانائی کی بنیادی تنصیبات پر کسی بھی […]

دیو ہیکل بحری جہاز "ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا
پاکستان

دیو ہیکل بحری جہاز “ایم ایس سی ڈیلیٹا” کراچی پورٹ پہنچ گیا

کراچی : دیو ہیکل بحری جہاز ‘ایم ایس سی ڈیلیٹا ‘ کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ، جو بندرگاہ کے عالمی معیار کے انفراسٹرکچر اور آپریشنل صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کا دیو ہیکل کنٹینر بحری جہاز “ایم ایس سی ڈینلیٹا” کامیابی کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے اور […]

ایران کو اپنی ضد کی قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیر خارجہ
دنیا

ایران کو اپنی ضد کی قیمت چکانا پڑے گی، امریکی وزیر خارجہ

منیلا (23 جولائی 2026): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ایران کو اپنی ضد قیمت چکانا پڑے گی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے منیلا میں آسیان کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران معاہدے کے لیے بھیک مانگ رہا ہے، لیکن وہ جب بھی معاہدہ کرتا […]

لاہور: زہریلا کھانا کھانے سے 12 افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل
پاکستان

لاہور: زہریلا کھانا کھانے سے 12 افراد کی حالت غیر، اسپتال منتقل

لاہور(23 جولائی 2026): لاہور کے علاقے کاہنہ کے قریب زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 12 افراد کی حالت پراسرار طور پر خراب ہو گئی، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے قریب مضر صحت کھانا کھانے کے باعث 12 افراد […]

ازخود دوائیں مہنگی کرنے والی فارما کمپنیوں کے گرد گھیرا تنگ
پاکستان

ازخود دوائیں مہنگی کرنے والی فارما کمپنیوں کے گرد گھیرا تنگ

اسلام آباد (23 جولائی 2026): ڈی ریگولیٹڈ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا حکومت نے فارم کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا۔  نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈی ریگولیٹڈ ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے اور حکومت نے ادویات کی […]

لاہور میں 263 ملی میٹر بارش، متعدد انڈرپاسز اور نشیبی علاقے ڈوب گئے
دنیا

لاہور میں 263 ملی میٹر بارش، متعدد انڈرپاسز اور نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور : صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد انڈرپاسز اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردونواح میں علی الصبح سے شروع ہونے والا موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے باعث شہر کے متعدد انڈرپاسز اور نشیبی علاقے پانی میں […]

وزیرِ تعلیم پنجاب کا اسکولوں میں بچوں کو خود پڑھانے کا اعلان؟ کون سے مضامین پڑھائیں گے؟
پاکستان

وزیرِ تعلیم پنجاب کا اسکولوں میں بچوں کو خود پڑھانے کا اعلان؟ کون سے مضامین پڑھائیں گے؟

لاہور : وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اسکولوں میں بچوں کو خود پڑھانے کا اعلان کردیا اور کہا پرائمری اسکولوں میں انگلش اور ہائی اسکولوں میں کیمسٹری پڑھاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے احسن قدم اٹھاتے ہوئے سرکاری اسکولوں میں خود […]

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی، طبی عملہ اور اسلحہ منتقل کرنے لگا، وال اسٹریٹ جرنل
دنیا

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی، طبی عملہ اور اسلحہ منتقل کرنے لگا، وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن (23 جولائی 2026): امریکی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائیاں بڑھانے پر غور کر رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا مشرقِ وسطیٰ میں مزید فوجی، طبی عملہ اور اسلحہ منتقل کر رہا ہے، کیوں کہ صدر ٹرمپ کا ایران کے خلاف فوجی […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.