لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
لاہور : آئی جی پنجاب عبدالکریم نے لاہور سمیت صوبہ بھر کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مساجد، امام بارگاہوں اور مزارات کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عبدالکریم نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات کو انتہائی سخت کرنے اور پٹرولنگ بڑھانے کے احکامات […]










