• Home  
  • پنجاب کے مزید 7 اضلاع میں گرین بس سروس کا آغاز
- پاکستان

پنجاب کے مزید 7 اضلاع میں گرین بس سروس کا آغاز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے مزید 7 اضلاع میں گرین بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرین بس منصوبہ عوام میں بے حد مقبول ہے اور اس کے ذریعے شہریوں کو بہترین، معیاری اور سستی سفری سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیر […]

پنجاب کے مزید 7 اضلاع میں گرین بس سروس کا آغاز

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے مزید 7 اضلاع میں گرین بس سروس کا افتتاح کر دیا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرین بس منصوبہ عوام میں بے حد مقبول ہے اور اس کے ذریعے شہریوں کو بہترین، معیاری اور سستی سفری سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حکومتِ پنجاب مرحلہ وار صوبے کے ہر ضلع میں مزید بسیں فراہم کر رہی ہے۔

مریم نواز کے مطابق گجرات، نارووال، قصور، شیخوپورہ سمیت 7 اضلاع میں گرین بس سروس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تمام گرین بسیں مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈ ہیں اور ان میں وائی فائی کی سہولت بھی دستیاب ہے جبکہ بزرگ شہریوں، خواتین اور طلبہ کیلئے خصوصی سہولتیں بھی فراہم کی گئی ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.