پیٹرول کی قیمت میں کمی ……. وفاقی وزیر کا اہم بیان آگیا
لاہور : وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جیسے ہی بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں نیچے آئیں گی تو ہم بھی قیمت کم کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ایکسپو سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے […]










