• Home  
  • کاروبار ہتھیانے کے لالچ میں بزنس پارٹنر کو قتل کردیا گیا
- پاکستان

کاروبار ہتھیانے کے لالچ میں بزنس پارٹنر کو قتل کردیا گیا

راولپنڈی(25 جولائی 2026): رتہ امرال پولیس نے کاروبار ہتھیانے کے لالچ میں اپنے بزنس پارٹنر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عامر نے ایک ہفتہ قبل اپنے بزنس پارٹنر طالب حسین کو قتل کیا تھا۔ واقعے کے بعد رتہ امرال پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع […]

کاروبار ہتھیانے کے لالچ میں بزنس پارٹنر کو قتل کردیا گیا

راولپنڈی(25 جولائی 2026): رتہ امرال پولیس نے کاروبار ہتھیانے کے لالچ میں اپنے بزنس پارٹنر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم عامر نے ایک ہفتہ قبل اپنے بزنس پارٹنر طالب حسین کو قتل کیا تھا۔ واقعے کے بعد رتہ امرال پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ملزم عامر کو شاملِ تفتیش کیا۔

پولیس کے مطابق دورانِ تفتیش ملزم نے ایک ٹک شاپ ہتھیانے کے لالچ میں اپنے پارٹنر طالب حسین کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔

 

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.