Month: November 2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل ٹریننگ کیلئے شی تھریڈ“ پروگرام کامیابی سے جاری
پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل ٹریننگ کیلئے شی تھریڈ“ پروگرام کامیابی سے جاری

لاہور02 – نومبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کے لئے ٹیکسٹائل ٹریننگ کے لئے شی تھریڈ“  پروگرام کامیابی سے جاری ہے جس کے تحت 1150 دیہی خواتین ٹیکسٹائل ٹریننگ مکمل کر کے برسرروزگار ہوچکی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جون تک 2500دیہی خواتین کی ٹیکسٹائل ٹریننگ کا ہدف مقرر کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم […]

بینظیر-انکم-سپورٹ-پروگرام
پاکستان

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹس منظر عام پر آگئیں

 بینظیر انکم  سپورٹ پروگرام کی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹس منظر عام پر آگئیں ۔  آڈٹ رپورٹ  کے مطابق ملک بھر میں 6لاکھ بوگس شناختی کارڈز پر 25ارب سے زائد کی غیر قانونی ادائیگیاں ہوئیں ۔  بی آئی ایس پی پی ایم ٹی کیسز میں 53کروڑ کی بے قاعدگیاں رپورٹ ہوئیں ، بینظیر انکم […]

لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
صحت

لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ

 لاہور میں سموگ کی شدت میں اضافے کے ساتھ مختلف موسمی اور وائرل بیماریوں نے بھی شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کورونا کے مختلف ویرینٹس اور انفلوئنزا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث بخار، کھانسی، نزلہ، گلے میں درد اور جسمانی درد کی شکایات میں اضافہ ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق لاہور کے 6 بڑے […]

مریم نواز
پاکستان

وزیراعلیٰ نے صفائی کی صورتحال میں بہتری لا نے کیلئے 15 دن کا ہدف دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں صفائی کی صورتحال 100 فیصد بہتر بنانے کے لیے 15 روز کا ہدف مقرر کر دیا۔ لاہور، فیصل آباد، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں غیر تسلی بخش کارکردگی پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کی جگہ سیلف آپریشن کے ذریعے صفائی کا نظام چلانے کا فیصلہ کیا […]

ہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیا
پاکستان

ہیلمٹ نہ پہننے پر 90 ہزار کا چالان! شہری عدالت پہنچ گیا

لاہور : شہری نے موٹر سائیکل کے 90 ہزار کے چالان کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے موٹر سائیکل سوار شہری کو ہیلمٹ نہ پہننے پر ملنے والے 90 ہزار روپے کے مجموعی چالان کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار شہری […]

محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لی
کھیل

محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لی

لاہور(2 نومبر 2026): پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے رجسٹریشن کرا لی۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے برطانوی شہری کی حیثیت سے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے ڈرافٹ کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی […]

کراچی : پی آئی اے کے انجینئر کو قتل کردیا گیا
پاکستان

کراچی : پی آئی اے کے انجینئر کو قتل کردیا گیا

کراچی : گلستان جوہر میں فائرنگ کرکے پی آئی اے کے انجینئر کو قتل کردیا گیا ، جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پی آئی اے کے سینئر انجینئر امتیاز احمد کے قتل کا مقدمہ شارع فیصل تھانے میں […]

نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان
پاکستان

نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان

وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق حکومت کے نئے فارمولے کے تحت پٹرول 15 روپے سستا ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے بتایا کہ آئل ریفائنریز کے تعاون سے عوام کو 15 روپے […]

ڈولفن فورس میں بھرتیوں کا اعلان
پاکستان

ڈولفن فورس میں بھرتیوں کا اعلان

اسلام آباد پولیس ڈولفن فورس میں مختلف آسامیوں کے لیے بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سب انسپکٹر بی ایس 14، اسسٹنٹ سب انسپکٹر بی ایس 11 اور کانسٹیبل بی ایس 07 کی مجموعی طور پر 790 آسامیوں پر اہل مرد و خواتین امیدوار بھرتی کے لیے آن لائن […]

ایل پی جی
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی بحران پر قابو نہ پایا جاسکا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایل پی جی بحران پر قابو نہ پایا جا سکا، انتظامیہ گیس کی سرکاری قیمت پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ہو گئی۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ایل پی جی سرکاری نرخ سے تقریباً دگنی قیمت پر فروخت ہونے لگی۔ شہریوں کے مطابق شہر میں کہیں بھی اوگرا کے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.