اکیس ستمبر سے ملک بھر کے 115 اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم شروع ہوگی
نیشنل ای او سی کے مطابق ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر تقریباً 3 کروڑ 10 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق […]










