Month: September 2026

جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 70 سے زائد افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا
صحت

جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 70 سے زائد افراد کوبحفاظت نکال لیا گیا

جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق آتشزدگی کے دوران 70 سے زائد افراد کو گائنی وارڈ سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں قید تنہائی سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی  کی جیل میں قید تنہائی سے متعلق درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی  کی جیل میں قید تنہائی سے متعلق درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے قابل سماعت قرار دے دیں،جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا فیصلہ سنایا،علیمہ خان اور مبشرہ خاور نے قید تنہائی سے متعلق عدالت سے رجوع کیا تھا۔ نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا […]

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی بیٹی ڈاکٹر ودیعت نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کرلیا
پاکستان

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی بیٹی ڈاکٹر ودیعت نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کرلیا

لاہور:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی بیٹی ڈاکٹر ودیعت نے سی ایس ایس کا تحریری امتحان پاس کرلیا۔ ڈاکٹر ودیعت کی کامیابی پر عظمیٰ بخاری اور ڈاکٹر ودیعت کو عزیز و اقارب اور قریبی افراد کی جانب سے مبارکبادیں دی گئیں۔  عظمیٰ بخاری نے مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

عمران خان کی طرح نجی ہسپتال سے علاج کے خواہشمند تینوں قیدیوں کی درخواستیں مسترد
پاکستان

عمران خان کی طرح نجی ہسپتال سے علاج کے خواہشمند تینوں قیدیوں کی درخواستیں مسترد

 اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی عمران خان کی طرح پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کی درخواستیں مسترد کردیں۔  نیوز کے مطابق جسٹس محمد آصف نے عمران خان کو ملنے والی سہولت کو عبوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے […]

پنشنرز کیلئےبڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم
پاکستان

پنشنرز کیلئےبڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم

 پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے اور اب بزرگ پنشنرز کو پروف آف لائف سرٹیفکیٹ مفت ملے گا۔ پنشن کے اہل ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نادرا نے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے پروف آف لائف یعنی تصدیقِ حیات کا سرٹیفکیٹ اب مکمل طور پر مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ […]

 پولیس لائن میں مختلف مقامات پر فائرسیفٹی سلنڈرز نصب
پاکستان

 پولیس لائن میں مختلف مقامات پر فائرسیفٹی سلنڈرز نصب

 ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی ہدایت پر پولیس لائنز میں فائر سیفٹی کے انتظامات کو مزید مؤثر بناتے ہوئے مختلف دفاتر اور اہم مقامات پر فائر سیفٹی سلنڈرز نصب کر دیے گئے۔ ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد خالد سعید کی زیر نگرانی پولیس لائنز کے تمام اہم مقامات پر فائر سیفٹی کے انتظامات […]

 راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ
پاکستان

 راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا ہائی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کے باعث واسا راولپنڈی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ رین ایمرجنسی بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) ندیم ناصر کے مطابق واسا، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اور میونسپل کارپوریشن سمیت تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے […]

محفوظ روڈ، محفوظ پنجاب : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس،سخت احکامات جاری
پاکستان

محفوظ روڈ، محفوظ پنجاب : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس،سخت احکامات جاری

چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ٹریفک افسران کے اہم اجلاس میں شہر میں ٹریفک کے بہتر انتظام اور سڑکوں کو محفوظ بنانے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔ سی ٹی او لاہور کی زیر صدارت اجلاس میں دونوں ایس ایس پیز اور تمام سرکل افسران نے شرکت کی۔ […]

مریم نواز سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی و عوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
پاکستان

 مریم نواز سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی و عوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال، امن و امان اور عوامی مسائل سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کرنے والوں میں احمد خان لغاری، علی احمد لغاری، اسامہ عبدالکریم، حنیف پتافی، اسامہ لغاری اور صلاح الدین خان شامل […]

ہم ایرانیوں پر سخت ضرب لگا کر اچھا کام کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا

ہم ایرانیوں پر سخت ضرب لگا کر اچھا کام کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانیوں پر سخت ضرب لگا رہے ہیں اور اچھا کام کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آبنائے ہرمزکی صورتحال بہت اچھی ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.