Month: September 2026

Uncategorized

ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملہ، متعدد ہلاکتوں کا دعویٰ

تہران: ایران نے اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے میں متعدد ہلاکتوں کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ انھوں نے امریکی جارحیت کے جواب میں آپریشن کا دوسرامرحلہ شروع کر دیا ہے، اور اردن میں امریکی اڈے ’کیمپ ٹائٹن‘ پر بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملہ کیا ہے۔ پاسداران انقلاب […]

وزیر اعلیٰ نے معاون خصوصی شعیب مرزا اور ڈپٹی کمشنر لاہور کوسی ایم میرٹ بیج سے نواز دیا
پاکستان

وزیر اعلیٰ نے معاون خصوصی شعیب مرزا اور ڈپٹی کمشنر لاہور کوسی ایم میرٹ بیج سے نواز دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کی خدمت، حفاظت اور ریلیف کے اقدامات پر صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کو سی ایم میرٹ بیج سے نواز دیا۔ تقریب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا اور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) […]

ناکوں پر لوگوں سے ڈیل کرنے والوں کو باڈی کیم لگا رہے ہیں : آئی جی پنجاب
پاکستان

ناکوں پر لوگوں سے ڈیل کرنے والوں کو باڈی کیم لگا رہے ہیں : آئی جی پنجاب

  انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم  نے لاہور پریس کلب میں “میٹ دی پریس” پروگرام میں شرکت  کی ۔  لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران۔ ڈی آئی جی انویسٹیگیشن ذیشان رضا بھی آئی جی پنجاب کے ہمراہ موجود  تھے ۔ پریس کلب کا شکر گزار ہوں کہ مجھے بلایا  ۔جب  پولیس افسران کی پروفیشنل […]

لاہور بورڈ نہم کے رزلٹ کا اعلان کل کرے گا
پاکستان

لاہور بورڈ نہم کے رزلٹ کا اعلان کل کرے گا

 لاہور بورڈ نہم کے رزلٹ کا اعلان کل صبح 10بجے کرے گا۔چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے۔سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نتائج کا اعلان کرینگے۔رواں سال امتحان میں 40 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔ تعلیمی بورڈ فیصل آباد امتحان میٹرک کلاس نہم […]

سرکاری ہسپتالوں کا نظام ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
صحت

سرکاری ہسپتالوں کا نظام ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارتِ صحت نے اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سرکاری ہسپتالوں کے لئے اے آئی کی بنیاد پر کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم تشکیل دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ وزارتِ صحت کے مطابق ہسپتالوں کی کارکردگی، شکایات اور انتظامی امور کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا نظام […]

آئیسکو کا بجلی کی سپلائی معطل کرنے پر اہم وضاحت
پاکستان

آئیسکو کا بجلی کی سپلائی معطل کرنے پر اہم وضاحت

اسلام آباد (1 ستمبر 2026): اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو نے صارفین کو بجلی کی سپلائی معطل کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے وضاحت جاری کر دی۔ آئیسکو کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں مختلف مقامات اور گھروں میں پانی جمع ہونے […]

تین سال میں محنت سے ایسی ٹیم بنائی ہے جو ہر جگہ ہار رہی ہے، راشد لطیف
کھیل

تین سال میں محنت سے ایسی ٹیم بنائی ہے جو ہر جگہ ہار رہی ہے، راشد لطیف

سابق کپتان راشد لطیف نے قومی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تین سال میں محنت سے ایسی ٹیم بنائی ہے جو ہر جگہ ہار رہی ہے۔ اسپورٹس تجزیہ کار نعمان نیاز نے سوال کیا کہ انگلینڈ سے 0-3 سے شکست کے بعد تبدیلیاں آئیں گی جہاں آنی چاہئیں؟ جواب میں راشد لطیف نے […]

پانچ ٹیسٹ کے بعد کوچ کو کیسے ہٹا سکتے ہیں، شاہد آفریدی
کھیل

پانچ ٹیسٹ کے بعد کوچ کو کیسے ہٹا سکتے ہیں، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پانچ ٹیسٹ کے بعد کوچ کو کیسے ہٹاسکتے ہیں۔ دورہ انگلینڈ کے دوران پلیئرز کو گھر بھیجنے پر سابق کرکٹرز نے تنقید کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پہلے سسٹم خراب کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے […]

چین کا پاکستان کو قدرتی آفات، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے اہم تحفہ
پاکستان

چین کا پاکستان کو قدرتی آفات، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے اہم تحفہ

اسلام آباد (1 ستمبر 2026): چین نے پاکستان کو قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دے دیا۔ چینی سفارت خانے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین اسلام آباد کو 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیاں تحفے میں دے رہا ہے، […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.