Month: September 2026

ہیلمٹ قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہ کرنے کی ہدایت
پاکستان

ہیلمٹ قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہ کرنے کی ہدایت

 لاہور سمیت پنجاب بھر میں ٹریفک مینجمنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر  نے سی ٹی اوز، ڈی پی اوز اور ڈی ٹی اوز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور قوانین پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے […]

پنجاب اسمبلی: 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر پابندی کی قرارداد منظور
ٹیکنالوجی

پنجاب اسمبلی: 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر پابندی کی قرارداد منظور

 پنجاب اسمبلی نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاونٹس پر پابندی کی قرار داد متفقہ طورپر منظوری دے دی۔ قرار داد حکومتی رکن اسمبلی سارہ احمد نے ایوان میں پیش کی، قرار داد کے متن کے مطابق بچوں کی جسمانی، ذہنی، نفسیاتی اور اخلاقی نشو نما کا تحفظ ریاست کی آئینی و […]

فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر   کمرشل گاڑیوں کے  شہر میں داخلے پر پابندی عائد
پاکستان

فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر   کمرشل گاڑیوں کے  شہر میں داخلے پر پابندی عائد

حادثات کی روک تھام کیلئےلاہور کے داخلی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔چیف ٹریفک آفیسر کا کہنا تھا کہ  شہر کے داخلی راستوں پر چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ اوربغیر لائسنس والی کمرشل گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ اُ نہوں نے بتایا کہ  بغیر ترپال مٹی و ریت والی 108 ٹرالیاں پکڑی […]

محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق الرٹ جاری
صحت

محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب کا جعلی ادویات سے متعلق الرٹ جاری

محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن پنجاب نے جعلی اور مضر صحت ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فیصل آباد میں جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق پٹھوں کی طاقت بڑھانے کے لیے استعمال ہونے والی ایک گولی اور سٹیرائڈ کے طور پر استعمال کیے جانے والے ایک انجیکشن کے مخصوص بیچ کو مضر […]

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں کا اظہارِ برہمی، حکومت سے ریلیف کا مطالبہ
پاکستان

 پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر شہریوں کا اظہارِ برہمی، حکومت سے ریلیف کا مطالبہ

حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شہریوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار رد و بدل سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور روزمرہ اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ […]

شہریوں کے تحفظ کے لیے جدید ڈیٹا بیس اور قومی شناختی نظام کا منصوبہ تیار
ٹیکنالوجی

شہریوں کے تحفظ کے لیے جدید ڈیٹا بیس اور قومی شناختی نظام کا منصوبہ تیار

وزارت داخلہ نے محفوظ پاکستان کے وژن کے تحت شہریوں کے تحفظ کے لیے جدید قومی شناخت اور ڈیٹا بیس نظام متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔  منصوبے کے تحت یونیفائیڈ نیشنل کریمنل آئیڈینٹیفائر (UNCI) کے ذریعے کریمنل ڈیٹا بینک میں شامل ہر فرد کو ایک منفرد شناختی نمبر دیا جائے گا۔ منصوبے […]

مصباح الحق کے استعفیٰ کی پس پردہ وجہ سامنے آ گئی
کھیل

مصباح الحق کے استعفیٰ کی پس پردہ وجہ سامنے آ گئی

کراچی (2 ستمبر 2026): پاکستان کرکٹ بھونچال کا شکار ہے گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے والے مصباح الحق کے استعفیٰ کی پس پردہ وجہ سامنے آ گئی۔ دورہ برطانیہ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بھونچال آ گیا ہے۔ دورے کے دوران ہی ہیڈ کوچ سرفراز احمد […]

وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان کے صدارتی محل میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش
دنیا

وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان کے صدارتی محل میں پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

بشکیک: وزیراعظم شہباز شریف کا کرغزستان کے صدارتی محل پہنچنے پر پرتپاک استقبال کرتے ہوئے  گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں کرغزستان کے صدارتی محل میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، جہاں کرغزستان کے صدر صادر نور ژاپاروف نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ صدارتی محل […]

ایران کی جانب سے خطے کے ممالک کو نیا انتباہ
دنیا

ایران کی جانب سے خطے کے ممالک کو نیا انتباہ

تہران: ایران کی جانب سے خطے کے ممالک کو نیا انتباہ دیا گیا ہے کہ یا تو وہ امریکا کو نکال باہر کریں یا انھیں منہ توڑ جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایرانی بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے ایک بیان میں کہا کہ خطے کے ممالک کے لیے بہتر ہے کہ امریکی فوج کو […]

لاہور بورڈ کا آئندہ امتحانات سے پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان
پاکستان

لاہور بورڈ کا آئندہ امتحانات سے پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے آئندہ امتحانات سے روایتی پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام کے مطابق سیکنڈ اینول امتحان سے طلبہ کے پرچوں کی آن سکرین مارکنگ کی جائے گی، جس کے تحت تمام ایگزمینرز گھر بیٹھے آن لائن پیپر چیک کر […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.