• Home  
  • فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر   کمرشل گاڑیوں کے  شہر میں داخلے پر پابندی عائد
- پاکستان

فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر   کمرشل گاڑیوں کے  شہر میں داخلے پر پابندی عائد

حادثات کی روک تھام کیلئےلاہور کے داخلی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔چیف ٹریفک آفیسر کا کہنا تھا کہ  شہر کے داخلی راستوں پر چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ اوربغیر لائسنس والی کمرشل گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ اُ نہوں نے بتایا کہ  بغیر ترپال مٹی و ریت والی 108 ٹرالیاں پکڑی […]

فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر   کمرشل گاڑیوں کے  شہر میں داخلے پر پابندی عائد

حادثات کی روک تھام کیلئےلاہور کے داخلی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی۔
چیف ٹریفک آفیسر کا کہنا تھا کہ  شہر کے داخلی راستوں پر چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ اوربغیر لائسنس والی کمرشل گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔
 اُ نہوں نے بتایا کہ  بغیر ترپال مٹی و ریت والی 108 ٹرالیاں پکڑی گئی ہیں۔

سی ٹی اولاہور  کا کہنا تھا  کہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ 210 بڑی گاڑیوں کےخلاف کارروائی کی جارہی ہے جبکہ بغیر لائسنس ہیوی مشینری چلانے پر 16ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.