Month: September 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر

لاہور02 – ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نوکچہ، چاغی اور زیارت کراس، پشین میں 21 دہشتگرد ہلاک کرنے پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جام شہادت نوش […]

کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
دنیا

کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان

کویت سٹی: پبلک اتھارٹی فار مین پاور (PAM) نے گرمیوں کے موسم میں کھلے مقامات اور دھوپ میں دوپہر کے اوقات کار کے دوران کام پر عائد موسمی پابندی کے ختم ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ پابندی شدید گرمی میں کارکنوں کو ہیٹ اسٹروک اور دیگر […]

وزیراعظم ''اپنا گھر اسکیم''  سےلوگوں کے لیے گھر کا حصول آسان ہو رہا ہے:وزیرخزانہ
پاکستان

وزیراعظم ”اپنا گھر اسکیم”  سےلوگوں کے لیے گھر کا حصول آسان ہو رہا ہے:وزیرخزانہ

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کیلئےمنظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ دو ماہ میں 117 فیصد اضافے کے بعد 313 ارب روپے ہوگئی۔وزارت خزانہ کے مطابق 111 فیصد اضافے سے 53 ہزار 127 قرضے منظور کیے گئے،جون 2026 سے اب تک قرضوں کے اجرا میں 83 فیصد اضافہ ہوا ،ہاؤسنگ فنانسنگ کےلیے2 ماہ میں45ارب روپےکی رقم جاری کی […]

 "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے لیے 3 ارب 90 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور
پاکستان

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام کے لیے 3 ارب 90 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

حکومت پنجاب نے “اپنا کھیت، اپنا روزگار” پروگرام کے لیے 3 ارب 90 کروڑ روپے کی ترقیاتی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔  اس منصوبے کے تحت 19 ہزار 326 کامیاب الاٹیوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی، جبکہ 78 ہزار ایکڑ اراضی کے لیے فی ایکڑ 50 ہزار روپے کی گرانٹ دی جائے […]

جماعت اسلامی کی حمایت میں تاجروں کی ہڑتال، کاروباری مراکز بند رکھنے کا اعلان
پاکستان

جماعت اسلامی کی حمایت میں تاجروں کی ہڑتال، کاروباری مراکز بند رکھنے کا اعلان

تاجروں نے جماعت اسلامی کے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کر دی، جس کے باعث کل تمام بڑی مارکیٹیں بند رہیں گی۔  تفصیلات کے مطابق کراچی کی تمام بڑی مارکیٹیں 3 ستمبر کو پیٹرولیم لیوی کے خلاف ملک گیر پُرامن ہڑتال کے باعث بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔  تاجر رہنما عتیق میر نے تصدیق […]

پچاس ہزار روپے سے زائد بجلی کا بل دیکھ کر ریٹائرڈ ملازم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
پاکستان

پچاس ہزار روپے سے زائد بجلی کا بل دیکھ کر ریٹائرڈ ملازم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

چارسدہ : بجلی کا 50 ہزار روپے سے زائد کا بجلی بل دیکھ کر محکمہ تعیم کا ریٹائرڈ ملازم دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا، نور حسن بجلی کا بھاری بل آنے پر شکایت درج کرانے گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے ریٹائرڈ ملازم نور حسن بجلی کا بھاری بل درست کرانے […]

ریلوے اسٹیشن کا سامان کباڑ میں فروخت کرنے پر اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتار
پاکستان

ریلوے اسٹیشن کا سامان کباڑ میں فروخت کرنے پر اسٹیشن ماسٹر سمیت 3 ملازمین گرفتار

کوئٹہ (2 ستمبر 2026): ریلوے اسٹیشن کا سامان چوری کر کے کباڑ میں فروخت کرنے کے الزام میں اسٹیشن ماسٹر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔  نیوز کے مطابق یہ واقعہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں سریاب ریلوے اسٹیشن کا سامان چوری کر کے اس کو کباڑ میں فروخت کر دیا گیا۔ […]

قطر، کویت اور عمان میں پاکستانی انڈوں پر پابندی کا انکشاف
تجارت

قطر، کویت اور عمان میں پاکستانی انڈوں پر پابندی کا انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پولٹری صنعت نے انکشاف کیا ہے کہ قطر، کویت اور عمان میں پاکستانی انڈے منفی فہرست میں شامل ہیں، جس کے باعث انڈوں کی برآمدات متاثر ہورہی ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا اجلاس حسین طارق کی صدارت میں ہوا، […]

بسنت 2027 کی تیاریاں : پتنگ ,ڈور سازوں کو 6 ماہ قبل لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان

بسنت 2027 کی تیاریاں : پتنگ ,ڈور سازوں کو 6 ماہ قبل لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

بسنت 2027 کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں، جبکہ سینئر صوبائی وزیر کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں,ذرائع کے مطابق بسنت سے چھ ماہ قبل پتنگ اور ڈور کی تیاری کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بسنت پورٹل فعال کرنے […]

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا ہوشیار ہوجائیں!
پاکستان

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا ہوشیار ہوجائیں!

اسلام آباد: برطانیہ کی یونیورسٹی فیس کی آڑ میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک بے نقاب کرتے ہوئے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کرنسی بینکنگ سرکل اسلام آباد نے برطانیہ کی یونیورسٹی کی فیس بھیجنے کی آڑ میں مبینہ طور پر ہنڈی حوالہ نیٹ ورک چلانے والے […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.