• Home  
  • وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر
- پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر

لاہور02 – ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نوکچہ، چاغی اور زیارت کراس، پشین میں 21 دہشتگرد ہلاک کرنے پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جام شہادت نوش […]

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر


لاہور02 – ستمبر:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ سوم میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نوکچہ، چاغی اور زیارت کراس، پشین میں 21 دہشتگرد ہلاک کرنے پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جام شہادت نوش کرنے والے کسٹمز افسروں سمیت 6 جوانوں کوبھی خراج عقیدت پیش کیا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.