یوم دفاع پر سائبر حملوں کا خدشہ، پی کے سی ای آر ٹی نے اداروں کو ہائی الرٹ کردیا
اسلام آباد: یوم دفاع پر سائبر حملوں کے خدشے کے پیشِ نظر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (پی کے سی ای آر ٹی) نے اداروں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔ نیوز کے مطابق پی کے سی ای آر ٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں اداروں کو 5 تا 7 ستمبر 2026 تک خصوصی […]










