• Home  
  • مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
- پاکستان

مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

ا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی اور دفاعی اہمیت کا عالمی اعتراف ہے، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون اعتماد اور […]

مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان

ا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی اور دفاعی اہمیت کا عالمی اعتراف ہے، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون اعتماد اور باہمی احترام پر مبنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں طاقت کا توازن تیزی سے تبدیل ہورہا ہے، اجتماعی سلامتی کے ذریعے خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.