باسی کھانا کھانے سے 11 سالہ بچی جاں بحق، والدہ اور تین بہنوں کی حالت تشویشناک
فیصل آباد(9 ستمبر 2026): تین روز پرانا باسی کھانا کھانے کے نتیجے میں ایک گیارہ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ڈجکوٹ کے نواحی علاقے چک 659 میں تین روز پرانا باسی کھانا کھانے کے نتیجے میں ایک گیارہ سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ہے، جبکہ اس […]










