• Home  
  • بارہ ,تیرہ ,چودہ مارچ کوبسنت ؛انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
- پاکستان

بارہ ,تیرہ ,چودہ مارچ کوبسنت ؛انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اجلاس میں12,13 ,14 مارچ کو پنجاب میں بسنت منانے کے انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی۔ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت ہونےوالے اجلاس میں کمشنر، ڈی سی، سٹی ٹی  او، ڈی آئی جی لاہور، ایل ڈی اے، پی ایچ اےاور واسا […]

بارہ ,تیرہ ,چودہ مارچ کوبسنت ؛انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اجلاس میں12,13 ,14 مارچ کو پنجاب میں بسنت منانے کے انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی۔
ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت ہونےوالے اجلاس میں کمشنر، ڈی سی، سٹی ٹی  او، ڈی آئی جی لاہور، ایل ڈی اے، پی ایچ اےاور واسا حکام بھی موجودتھے۔
ہوم سیکرٹری نے پتنگ اور ڈور بنانے کی اجازت حکومت سے لینے کی ہدایت کر دی اورکہاکہ ڈ ی سی لاہور پتنگ بازوں سے اجلاس کریں۔

ہوم سیکرٹری نے ڈی سی لاہور کو بسنت کا پلان تیار کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.