Month: August 2026

ایران کی امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کی خبروں کی تردید
دنیا

ایران کی امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کی خبروں کی تردید

تہران: ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس وقت دونوں ممالک کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کے ساتھ ایران اس […]

’افغان طالبان کا انجام قریب ہے‘ سابق رکن پارلیمنٹ کی جلد افغان رجیم کے خاتمے کی پیشگوئی
پاکستان

’افغان طالبان کا انجام قریب ہے‘ سابق رکن پارلیمنٹ کی جلد افغان رجیم کے خاتمے کی پیشگوئی

کابل(3 اگست 2026): سابق افغان رکن پارلیمنٹ بکتاش سیاوش نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کا انجام اب قریب آ چکا ہے اور دنیا بھر میں مقیم افغان رہنما اس جابر رجیم کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں۔ افغانستان انٹرنیشنل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سابق رکن پارلیمنٹ بکتاش سیاوش نے طالبان […]

8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
پاکستان

8 اگست سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز تنظیموں نے 8 اگست سے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کردیا ، ہڑتال کے دوران اشیائے ضروریہ سمیت ہر قسم کے سامان کی ترسیل مکمل طور پر بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد […]

میانوالی: کھڑی کار میں دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق
پاکستان

میانوالی: کھڑی کار میں دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

میانوالی : عیسیٰ خیل میں کار میں دم گھنٹے کےباعث 4 بچے جاں بحق ہوگئے ، چاروں بچے مالک مکان کی کار میں بیٹھے تو خودکاردروازہ لاک ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کے علاقے کھگلاں والا روڈ پر ایک انتہائی دلخراش اور المناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک کھڑی […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ
دنیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ

لندن : ایران امریکا کشیدگی کم ہوتے ہی خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد 83 ڈالر فی بیرل پر آگئی، برینٹ کروڈ 5.4 فیصد سستا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امریکی صدر کی جانب سے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد بین […]

پنجاب بیوٹیفکیشن منصوبہ بارش کے پانی کی نذر ہوگیا
پاکستان

پنجاب بیوٹیفکیشن منصوبہ بارش کے پانی کی نذر ہوگیا

لودھراں(3 اگست 2026): بارش کے باعث لودھراں میں وزیراعلیٰ پنجاب بیوٹیفکیشن منصوبہ پانی کی نذر ہوگیا ہے، جس سے مرکزی بازار ایک بار پھر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔ بارش کے دوران بیوٹیفکیشن منصوبے کے حفاظتی شیڈ اور شیٹیں پھٹ گئیں جبکہ پانی کے نکاسی اور دیگر پائپ بھی ٹیڑھے ہوگئے، اور بارش کا […]

نہر میں ڈوب کر دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
پاکستان

نہر میں ڈوب کر دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

اٹک(3 اگست 2026): حضرو میں غازی بروتھا نہر کے قریب جوہڑ میں ڈوب کر دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اٹک کے علاقے حضرو میں غازی بروتھا نہر کے قریب واقع جوہڑ میں ڈوب کر تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن میں دو سگے بھائی بھی شامل […]

ن لیگ کا آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
پاکستان

ن لیگ کا آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی سادہ اکثریت حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کے […]

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے روٹی مہنگی
پاکستان

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے روٹی مہنگی

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے کے بعد آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف علاقوں میں روٹی اور نان سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کئے جانے کی اطلاعات ہیں، اوپن مارکیٹ میں گندم 4 ہزار 650 روپے فی من تک فروخت […]

چہلم حضرت امام حسینؓ اورعرس داتا گنج بخشؒ: پنجاب بھرمیں ہائی الرٹ
پاکستان

چہلم حضرت امام حسینؓ اورعرس داتا گنج بخشؒ: پنجاب بھرمیں ہائی الرٹ

چہلم حضرت امام حسینؓ اور حضرت داتا علی ہجویریؒ (داتا گنج بخشؒ) کے سالانہ عرس کے موقع پر پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں سکیورٹی کے جامع انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عبدالکریم کے مطابق چہلم کے موقع پر 730 مجالس اور 420 عزاداری جلوس منعقد ہوں گے، جن کی سکیورٹی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.