Month: August 2026

سائیڈ ویو مررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والے ہو جائیں خبردار
پاکستان

سائیڈ ویو مررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والے ہو جائیں خبردار

لاہور (6 اگست 2026): سائیڈ ویو میررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والے ہو جائیں خبردار کیونکہ اب جرمانے کیے جائیں گے۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں سائیڈ ویو میررز اور انڈیکیٹرز کے بغیر موٹرسائیکل چلانے والے افراد کے خلاف جرمانے کیے […]

پاک بھارت کرکٹ میچ کی تاریخ کا اعلان
کھیل

پاک بھارت کرکٹ میچ کی تاریخ کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیاکپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ میگا ایونٹ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 5 ستمبر کو شیڈول ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور ہانک کانگ شامل ہیں۔ ویمنز ایشیاکپ میں پاکستان […]

27 ستمبر صرف 1 دن کی کال نہیں ہوگی، مقاصد پورے ہونے تک واپس نہیں جائیں گے: سلمان اکرم راجہ
پاکستان

27 ستمبر صرف 1 دن کی کال نہیں ہوگی، مقاصد پورے ہونے تک واپس نہیں جائیں گے: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (6 اگست 2026): سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر صرف ایک دن کی کال نہیں ہوگی، مقاصد پورے ہونے تک اسلام آباد سے واپس نہیں جائیں گے۔ سلمان اکرم راجہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ 27 ستمبر کا فائنل پروگرام جلد سامنے آ […]

پاکستانی کرکٹر پر 2 سال کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد
کھیل

پاکستانی کرکٹر پر 2 سال کی پابندی اور بھاری جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی عائد کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر ویزے کی درخواست کے عمل کے دوران جمع کروائی گئی معلومات کی انکوائری کے نتیجے میں دو سال کے لیے […]

پاسپورٹ کی تجدید درخواست دینے والوں کیلیے اچھی خبر آگئی
پاکستان

پاسپورٹ کی تجدید، درخواست دینے والوں کیلیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد (6 اگست 2026): ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے پاسپورٹ کی تجدید کی درخواستوں کو ترجیحی بنیاد پر پراسیس کرنے کی ہدایت کر دی۔ محمد علی رندھاوا نے تمام زونل ہیڈز کے ساتھ ایک آن لائن اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کی مجموعی کارکردگی، […]

نیا کپتان نیا کوچ۔۔ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان
کھیل

نیا کپتان نیا کوچ۔۔ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ہوم سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں جارڈن کاکس دائیں گھٹنے کی انجری کے باعث جیکب بیتھل کے باہر ہونے […]

پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل حکام کی بانی سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دے دیا
پاکستان

پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل حکام کی بانی سے متعلق رپورٹ پر ردعمل دے دیا

اسلام آباد (6 اگست 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان سے متعلق اڈیالہ جیل حکام کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں اس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ عمران […]

کل شام 4 بجے پورا ملک جام کر دیں گے: حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

کل شام 4 بجے پورا ملک جام کر دیں گے: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (6 اگست 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ کل 7 اگست بروز جمعہ شام 4 بجے پورا ملک جام کر دیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ کل پورے ملک میں 507 مقامات پر سڑکوں کو بند کریں گے، کراچی میں شارع […]

طلبا کے لئے 1 لاکھ روپے کا نقد انعام ، بڑا اعلان ہوگیا
پاکستان

طلبا کے لئے 1 لاکھ روپے کا نقد انعام ، بڑا اعلان ہوگیا

لاہور : وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا میٹرک میں پوزیشن ہولڈرز کے نقد انعام کی رقم 20 ہزار سے بڑھا کر 1 لاکھ روپے کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بٹن دبا کر پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج آن […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.