Month: August 2026

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے جلد خاتمے کا امکان ظاہر کر دیا
دنیا

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے جلد خاتمے کا امکان ظاہر کر دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور خاتمے کے ساتھ ہی گیس کی قیمتیں پھر کم ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے جلد خاتمے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ […]

ایران کی امریکی حملے پر خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبونے کی دھمکی
دنیا

ایران کی امریکی حملے پر خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبونے کی دھمکی

تہران : ایران نے امریکی حملے پر خلیجی ممالک کو اندھیرے میں ڈبونے کی دھمکی دیتے ہوئے مختلف خلیجی دارالحکومتوں تک انتباہی پیغامات پہنچادیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے خبردار کیا ہےکہ اگرامریکا نے اس کے بجلی گھروں اور توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو جواب میں خلیجی ممالک کے بجلی کے بنیادی ڈھانچے […]

کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، بلاسود قرضہ کیسے حاصل کرسکتے؟
پاکستان

کاروبار شروع کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، بلاسود قرضہ کیسے حاصل کرسکتے؟

لاہور : صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے اعلان کیا ہے کہ کاروبار کے لیے بلاسود قرضوں کی فراہمی کا ایک اوربڑا پروگرام اکتوبر میں شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیرِ صدارت پروجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس […]

"آسان ٹیکس اسکیم” کب سے نافذ ہوگی؟ تاجروں کے لیے اہم خبر
پاکستان

“آسان ٹیکس اسکیم” کب سے نافذ ہوگی؟ تاجروں کے لیے اہم خبر

کراچی : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں 15 اگست سے “آسان ٹیکس اسکیم” نافذ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تاجر برادری کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم ہاؤس کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اعلیٰ قیادت اور تاجر برادری کے […]

’ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا‘ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے
پاکستان

’ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا‘ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے

مکہ مکرمہ(7 جولائی 2026): سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے، تینوں ممالک  نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد […]

پنجاب حکومات کا پرانی گاڑیوں کے خلاف مرحلہ وار کریک ڈاؤن کا پلان تیار
پاکستان

پنجاب حکومات کا پرانی گاڑیوں کے خلاف مرحلہ وار کریک ڈاؤن کا پلان تیار

پنجاب حکومت نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور پرانی گاڑیوں کی مؤثر نگرانی کے لیے مرحلہ وار کریک ڈاؤن کا جامع پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور فیصل آباد میں گاڑیوں کی ڈیجیٹل ایج ویری فکیشن کا آغاز کیا جائے گا جس کے ذریعے گاڑیوں کی عمر کی […]

پاکستانی فلم “میرا لیاری” آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
شوبز

پاکستانی فلم ’’میرا لیاری‘‘ آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل

کراچی (7 اگست 2026): سندھ حکومت کی جانب سے تیار کردہ فلم میرا لیاری دنیا کے سب سے معتبر فلمی ایوارڈ آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔ سندھ حکومت کی تیار کردہ فلم ’’میرا لیاری‘‘ دنیا کے سب سے معتبر فلمی ایوارڈ آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہے، جس […]

سعودیہ ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر آج دستخط ہونے کا امکان
پاکستان

سعودیہ ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر آج دستخط ہونے کا امکان

ریاض : پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ایک تاریخی اور اہم ترین سہ فریقی سیکیورٹی معاہدے پر آج دستخط ہونے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور انٹیلی جنس تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی اور اہم ترین سہ فریقی سیکیورٹی معاہدے […]

مصنوعی ذہانت انسانیت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے؟ گوگل کی وارننگ
ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت انسانیت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے؟ گوگل کی وارننگ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) دنیا کو بچائے گی یا خطرے میں ڈالے گی؟ جیفری ہنٹن کے بعد گوگل ڈیپ مائنڈ نے بھی اے آئی کے ممکنہ خطرات پر اظہار تشویش کردیا۔ اے آئی کے تیزی سے فروغ کے ساتھ اس کے ممکنہ خطرات پر عالمی سطح پر بحث ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔ […]

حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی
پاکستان

حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر مذاکرات کرنے کی دعوت دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ہوگئی جس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی شریک تھے۔ حکومتی رہنماؤں نے کہا کہ […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.