• Home  
  • حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی
- پاکستان

حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر مذاکرات کرنے کی دعوت دے دی۔ پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ہوگئی جس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی شریک تھے۔ حکومتی رہنماؤں نے کہا کہ […]

حکومت نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر مذاکرات کرنے کی دعوت دے دی۔

پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات ہوگئی جس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی شریک تھے۔

حکومتی رہنماؤں نے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی تجویز کردہ جگہ پر مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ اس پر عامر ڈوگر نے جواب دیا کہ حکومتی پیشکش پارٹی کے سامنے رکھیں گے، مشاورت کے بعد ہی جواب دیا جائے گا۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.