موٹر سائیکل صارفین خبردار!سی ٹی او لاہور نے وارننگ جاری کردی
جشنِ آزادی کے موقع پر ون ویلنگ اور موٹر سائیکلوں میں غیر قانونی تبدیلیاں کرنے والوں کے خلاف لاہور ٹریفک پولیس نے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں شہر بھر کی موٹر سائیکل مارکیٹوں میں مکینکس اور دکانداروں کو خصوصی طور پر آگاہ کیا جارہا ہے۔ سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم […]










