• Home  
  • پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا بڑا اقدام، 7 نئے شعبوں میں 2 سالہ ڈپلومہ کورسز کا آغاز
- پاکستان

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا بڑا اقدام، 7 نئے شعبوں میں 2 سالہ ڈپلومہ کورسز کا آغاز

 پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے 7 نئے شعبوں میں 2 سالہ ڈپلومہ کورسز کا آغاز کر دیا ہے۔ نئے ڈپلومہ کورسز میں آستھیٹک ٹیکنیشن, آڈیولوجی اینڈ سپیچ ری ہیبلی ٹیشن ٹیکنیشن,کارڈیک پرفیوژن ٹیکنیشن, ای سی جی اینڈ ایکوکارڈیوگرافی ٹیکنیشن, ایمرجنسی اینڈ کریٹیکل کیئر ٹیکنیشن, نیوکلیئر ٹیکنیشن, ریڈیوتھراپی ٹیکنیشن شامل ہیں۔ پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی جانب سے تمام […]

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا بڑا اقدام 7 نئے شعبوں میں 2 سالہ ڈپلومہ کورسز کا آغاز

 پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے 7 نئے شعبوں میں 2 سالہ ڈپلومہ کورسز کا آغاز کر دیا ہے۔

نئے ڈپلومہ کورسز میں آستھیٹک ٹیکنیشن, آڈیولوجی اینڈ سپیچ ری ہیبلی ٹیشن ٹیکنیشن,کارڈیک پرفیوژن ٹیکنیشن, ای سی جی اینڈ ایکوکارڈیوگرافی ٹیکنیشن, ایمرجنسی اینڈ کریٹیکل کیئر ٹیکنیشن, نیوکلیئر ٹیکنیشن, ریڈیوتھراپی ٹیکنیشن شامل ہیں۔

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی جانب سے تمام سرکاری و پرائیویٹ الائیڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹس کو نئے ڈپلومہ کورسز شروع کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

نئے ڈپلومہ کورسز شروع کرنے کے لیے 28 اگست تک رجسٹریشن ہوگی۔

الائیڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹس ایک لاکھ 10 ہزار 610 روپے انسپکشن فیس ادا کرکے نئے ڈپلومہ کورسز کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.