Month: August 2026

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کھیل

پہلا ٹیسٹ:‌ انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

لیڈز(19 اگست 2026): پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لیڈز میں کھیلے جانے والے اس میچ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب کپتان بابر اعظم انجری کے باعث پہلے میچ سے باہر ہوگئے۔ بابر […]

چین نے ‘اے آئی ساتھی’ فراہم کرنے والی ایپس پر پابندی لگا دی
ٹیکنالوجی

چین نے ’اے آئی ساتھی‘ فراہم کرنے والی ایپس پر پابندی لگا دی

بیجنگ (19 اگست 2026): چین میں جذباتی تعلقات کا مصنوعی تاثر پیدا کرنے والے چیٹ بوٹس پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، اور لاکھوں ’اے آئی ساتھی‘ بند کر دیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں اپنی مرضی کے ’اے آئی ساتھی‘ فراہم کرنے والی ایپس ممنوع قرار دے دی گئی ہیں، جس […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ، وزیراعظم کے اہم احکامات جاری
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ، وزیراعظم کے اہم احکامات جاری

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر پیٹرولیم علی پرویز کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایندھن کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو فوری طور پر کراچی پہنچنے […]

پاکستان میں 3 ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا
کھیل

پاکستان میں 3 ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا

لاہور(19 اگست 2026): پاکستان میں منعقد ہونے والی تاریخی سہہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا ہے، جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ذرائع کے مطابق سہہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی، اور […]

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اماراتی تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا
دنیا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اماراتی تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا

تہران : پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات سے منسلک ٹینکر کو قبضے میں لے لیا، جو اب جبل علی کے بجائے ایران کی بندرگاہ بندر عباس کی جانب رواں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے منسلک ایک آئل ٹینکر کو خلیجی […]

گوالمنڈی پولیس کی کارروائی، پتنگوں کی ترسیل ناکام، ملزم گرفتار
پاکستان

گوالمنڈی پولیس کی کارروائی، پتنگوں کی ترسیل ناکام، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کی غیر قانونی ترسیل کی کوشش ناکام بنا دی اور ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گوالمنڈی پولیس نے کارروائی کے دوران پرویز نامی ملزم کو گرفتار کیا، جو پابندی کے باوجود لوڈر رکشہ کے ذریعے پتنگوں کی سپلائی کر رہا تھا۔ […]

پنجاب پولیس کے خدمت مراکز، رواں سال 30 لاکھ سے زائد شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی
پاکستان

پنجاب پولیس کے خدمت مراکز، رواں سال 30 لاکھ سے زائد شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات کی فراہمی

پنجاب پولیس کے خدمت مراکز شہریوں کو مختلف ڈیجیٹل اور پولیس سروسز کی فراہمی میں مصروفِ عمل ہیں، رواں سال اب تک 30 لاکھ 38 ہزار سے زائد شہری خدمت مراکز سے مختلف خدمات حاصل کرچکے ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 11 لاکھ 14 ہزار سے زائد شہریوں نے جنرل پولیس ویری فکیشن جبکہ […]

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا سکول آف ایمیننس کا دورہ، مزید 6 سکول شروع کرنے کا اعلان
پاکستان

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا سکول آف ایمیننس کا دورہ، مزید 6 سکول شروع کرنے کا اعلان

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حلقے میں قائم سکول آف ایمیننس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیمی سہولیات، انفراسٹرکچر اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر تعلیم نے نشتر پارک کے سکول آف ایمیننس کا دورہ کیا اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی تعلیمی […]

ایران نے متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے کی تردید کر دی
دنیا

ایران نے متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے کی تردید کر دی

تہران (19 اگست 2026): ایران نے متحدہ عرب امارات پر میزائل حملے کی تردید کر دی، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ یو اے ای پر میزائل حملوں کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج بدھ کو علی الصبح یو اے ای کی جانب […]

میزائل حملے کا الزام، یو اے ای نے ایران کے ساتھ تجارت معطل کر دی
دنیا

میزائل حملے کا الزام، یو اے ای نے ایران کے ساتھ تجارت معطل کر دی

ابوظبی (19 اگست 2026): متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی و کاروباری اور مالی معاملات تاحکمِ ثانی معطل کر دیے۔ یو اے ای وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ ایران سے تمام تجارت، کمرشل تبادلے اور اقتصادی […]

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.