پنجاب میں ماحول دشمن عناصر کے خلاف شکنجہ سخت، سینکڑوں مقامات سیل
ادارہ تحفظ ماحول پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردیں۔ ایک ماہ کے دوران اینٹوں کے بھٹوں، صنعتی یونٹس، پلاسٹک استعمال کرنے والوں، تعمیراتی مقامات اور آلودہ پانی خارج کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئیں۔ ادارہ تحفظ ماحول پنجاب کے مطابق ایک ماہ میں اینٹوں کے […]










