Month: July 2026

فلم ’’جومانجی: اوپن ورلڈ‘‘ کا ٹریلر جاری
شوبز

فلم ’’جومانجی: اوپن ورلڈ‘‘ کا ٹریلر جاری

(29 جولائی 2026): سونی نے جومانجی فرنچائز کی تیسری فلم کا ٹریلر جاری کر دیا جس کا نام ’’جومانجی: اوپن ورلڈ‘‘ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ٹریلر مداحوں کو واپس آنے والی کاسٹ کی پہلی جھلک فراہم کرتا ہے جس میں ڈوین جانسن، کیون ہارٹ، جیک بلیک اور کیرین گلن شامل ہیں۔ […]

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم : سرکاری اور نجی بینکوں کو اہم ہدایات جاری
پاکستان

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم : سرکاری اور نجی بینکوں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری اورنجی بینکوں کو اپنا گھر اسکیم کامیاب کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ فنانسنگ کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف زیرصدارت وزیراعظم اپنا گھر اسکیم پر پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب، ریاض حسین پیرزادہ، احد چیمہ […]

قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کرنے والوں کے لیے بڑی سہولت
پاکستان

قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کرنے والوں کے لیے بڑی سہولت

اسلام آباد : نیشنل سیونگز نے صارفین کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ‘ڈیجیٹل ایپ’ متعارف کرادی ، اب دفتر جائے بغیر تمام تفصیلات موبائل پر دستیاب ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سیونگز کے صارفین کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند پیشرفت سامنے آئی، سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے صارفین کو دفاتر […]

آزادکشمیر الیکشن، میرپور ڈویژن سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان

آزادکشمیر الیکشن، میرپور ڈویژن سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایل اے 1میرپور1 سے اظہر صادق کامیاب قرار ایل اے 2میرپور 2 سےچوہدری قاسم مجید کامیاب قرار ایل اے 3 میرپور 3 سے چوہدری یاسرسلطان کامیاب قرار ایل اے 4 میرپور 4سے رخسار احمد کامیاب قرار ایل اے 5 بھمبر […]

عوام سے بجلی کے بلوں میں اربوں روپے کی ٹیکس وصولی کا انکشاف
پاکستان

عوام سے بجلی کے بلوں میں اربوں روپے کی ٹیکس وصولی کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کمیٹی میں عوام سے بجلی کے بلوں میں اربوں روپے وصولی کا انکشاف سامنے آیا، بجلی کے بلوں پر مجموعی طور پر 476 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں بجلی کے […]

کراچی میں بجلی فراہمی کے لیے کمپنی کو یکم اکتوبر 2026 سے 30 ستمبر 2046 تک لائسنس مل گیا
پاکستان

کراچی میں بجلی فراہمی کے لیے کمپنی کو یکم اکتوبر 2026 سے 30 ستمبر 2046 تک لائسنس مل گیا

کراچی : ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں بجلی فراہمی کے لیے کمپنی کو یکم اکتوبر 2026 سے 30 ستمبر 2046 تک لائسنس مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے پاور سیکٹر میں مسابقت لانے اور صارفین کو بجلی کی فراہمی کا نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے ایک بڑی پیشرفت سامنے […]

نیتن یاہو مجھے ایران جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتا ہے، ٹرمپ
دنیا

نیتن یاہو مجھے ایران جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (29 جولائی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ وہ مجھے ایران جنگ میں پھنسائے رکھنا چاہتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات سے قبل صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز […]

کراچی اور بلوچستان پولیس کے درمیان ایک دوسرے کی مدد کا معاہدہ
پاکستان

کراچی اور بلوچستان پولیس کے درمیان ایک دوسرے کی مدد کا معاہدہ

کراچی (29 جولائی 2026): شہریوں کاریں چھیننے اور چوری واقعات کے تدارک کے لیے کراچی اور بلوچستان پولیس کے درمیان مدد کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔  نیوز کے مطابق کراچی کے شہریوں سے کاریں چھیننے اور چوری کے واقعات کے بعد کراچی اور بلوچستان پولیس کے درمیان مدد کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ […]

سی ایس ایس امیدواروں کی عمر کی حد بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی
پاکستان

سی ایس ایس امیدواروں کی عمر کی حد بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سی ایس ایس امیدواروں کی عمر کی حدبڑھانے کی تجویز پر کمیٹی ارکان میں اختلاف رائے دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اہم اجلاس میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے امور، سی ایس ایس امتحانات اور سول سروسز میں بھرتی کے نظام میں […]

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر
پاکستان

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر

اسلام آباد (29 جولائی 2026): کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ مہنگائی سے پریشان ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اگست کے بل بھاری پڑ سکتے ہیں کیونکہ ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.