• Home  
  • آزادکشمیر الیکشن، میرپور ڈویژن سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
- پاکستان

آزادکشمیر الیکشن، میرپور ڈویژن سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایل اے 1میرپور1 سے اظہر صادق کامیاب قرار ایل اے 2میرپور 2 سےچوہدری قاسم مجید کامیاب قرار ایل اے 3 میرپور 3 سے چوہدری یاسرسلطان کامیاب قرار ایل اے 4 میرپور 4سے رخسار احمد کامیاب قرار ایل اے 5 بھمبر […]

آزادکشمیر الیکشن، میرپور ڈویژن سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

  • ایل اے 1میرپور1 سے اظہر صادق کامیاب قرار
  • ایل اے 2میرپور 2 سےچوہدری قاسم مجید کامیاب قرار
  • ایل اے 3 میرپور 3 سے چوہدری یاسرسلطان کامیاب قرار
  • ایل اے 4 میرپور 4سے رخسار احمد کامیاب قرار
  • ایل اے 5 بھمبر 1 سے وقار احمدنور کامیاب قرار
  • ایل اے 6 بھمبر 2سے محمد رزاق چوہدری کامیاب قرار
  • ایل اے 7 بھمبر 3سےطارق فاروق کامیاب قرار
  • ایل اے 8کوٹلی 1سےظفر اقبال ملک کامیاب قرار
  • ایل اے 9کوٹلی 2 سے عمیر نعیم کامیاب قرار
  • ایل اے 10کوٹلی 3سے محمد یاسین چوہدری کامیاب قرار
  • ایل اے 11 کوٹلی 4 سے محمدآصف کامیاب قرار
  • ایل اے 12کوٹلی 5سے محمد ریاست خان کامیاب قرار
  • ایل اے 13کوٹلی 6 سے ایاز احمد کامیاب قرار

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.