Month: July 2026

کراچی:‌ کالعدم ٹی ٹی پی فیضی گروپ کے 2 اہم کارندے ہلاک
پاکستان

کراچی:‌ کالعدم ٹی ٹی پی فیضی گروپ کے 2 اہم کارندے ہلاک

کراچی(17 جولائی 2026): اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سی آئی اے کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی فیضی گروپ کے 2 اہم کارندے مارے گئے۔ کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سی آئی اے نے بھتہ خوروں کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کی ہے، جس کے دوران کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے کمانڈر […]

پریش راول نے ’ہیرا پھیری 3‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی
شوبز

پریش راول نے ’ہیرا پھیری 3‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی

(16 جولائی 2026): معروف بولی وڈ اداکار پریش راول نے متوقع کامیڈی فلم ’ہیرا پھیری 3‘ میں کام نہ کرنے کی اصل وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق پریش راول کے ’ہیرا پھیری 3‘ سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد فلم کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے، جس کی […]

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
پاکستان

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

iپاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 64 […]

پاکستان

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلیے زبردست سہولت متعارف

اسلام آباد (16 جولائی 2026): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن ریلیز کرتے ہوئے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے والوں کو زبردست سہولت دے دیا۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.6.6 جاری […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے نئی سہولت
پاکستان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے نئی سہولت

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اور سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ پنجاب میں پی آئی ٹی بی کے تحت قائم 15 ای خدمت مراکز پر شہریون کو لرنر ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ای خدمت مراکز پر لرنر لائسنس موقع پر ہی […]

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی دیوار گر گئی
پاکستان

مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی دیوار گر گئی

لاہور (16 جولائی 2026): عارف والا میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران اسکول کی بیرونی دیوار گر گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب آج عارف والا میں ایمیننس اسکول کے افتتاح کیلیے پہنچی تھیں، جہاں ہاؤسنگ کالونی میں ان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلیے ہیلی پیڈ بنایا گیا تھا۔ […]

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی
پاکستان

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد : وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بجلی مزید سستی ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے […]

ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں بڑی پیش رفت، واردات میں نامعلوم خاتون کے ملوث ہونے کا انکشاف
پاکستان

ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں بڑی پیش رفت، واردات میں نامعلوم خاتون کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی(16 جولائی 2026): سٹی کورٹ میں زیرِ سماعت ڈاکٹر آکاش کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے کیس کی تفتیشی رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کرا دی ہے،  جس میں نا معلوم خاتون کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، کیس میں […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل: دنیا میں 5 سال قبل کی گئی پیشگوئی کا چرچا، نصف درست ثابت ہو چکی!
کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل: دنیا میں 5 سال قبل کی گئی پیشگوئی کا چرچا، نصف درست ثابت ہو چکی!

امریکا (16 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل 19 جولائی کو ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم اس کا نتیجے کی پانچ سال قبل ہی پیشگوئی کر دی گئی تھی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آخری اور سب سے بڑا مقابلہ فائنل میچ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور 2010 کی چیمپئن […]

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے سعودی عرب اور ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی
پاکستان

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے سعودی عرب اور ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی دلچسپی

اسلام آباد : پاکستان اسٹیل کی بحالی کیلئے سعودی عرب اور ترکیہ کے سرمایہ کاروں نے دلچسپی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے صنعتی ادارے “پاکستان اسٹیل ملز” کی بحالی اور اسے دوبارہ فعال کرنے کے لیے عالمی سطح پر ایک بڑی اور مثبت پیشرفت سامنے آئی۔ پاکستان اسٹیل میں […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.