Month: July 2026

بڑی ایئر لائن نے ریاض اور دبئی کے لیے پروازیں معطل کر دیں
دنیا

بڑی ایئر لائن نے ریاض اور دبئی کے لیے پروازیں معطل کر دیں

پیرس (22 جولائی 2026): امریکا ایران حملوں کے باعث ایئر فرانس نے مشرق وسطیٰ میں پروازوں کی منسوخی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترک میڈیا انادولو کے مطابق ایئر فرانس نے پیر کے روز کہا کہ وہ لبنان کے دارالحکومت بیروت آنے اور جانے والی اپنی پروازوں کی معطلی میں 2 اگست تک توسیع […]

برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی بجلی سستی کرنے کا اعلان
دنیا

برطانوی وزیراعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی بجلی سستی کرنے کا اعلان

لندن (22 جولائی 2026): اینڈی برنہم نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالتے ہی عوام کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالنے کے اگلے روز ملک بھر میں بجلی سستی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بلوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس ختم […]

کراچی: صدر میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 13 ہوٹل سیل
پاکستان

کراچی: صدر میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 13 ہوٹل سیل

کراچی(22 جولائی 2026): ضلعی انتظامیہ کراچی نے شہر بھر میں تجاوزات اور سڑکوں پر قائم رکاوٹوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق صدر میں داؤد پوتہ روڈ پر سڑک کی سائیڈ پر تجاوزات قائم کرنے پر 13 ہوٹلوں کو سیل کر دیا […]

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ سے 14 افراد جاں بحق
پاکستان

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ سے 14 افراد جاں بحق

پشاور(22 جولائی 2026): خیبرپختونخوا میں 19 جولائی سے جاری بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہو گئے ہیں۔ پروونشل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 6 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، […]

کراچی میں آج کب اور کہاں کہاں بارش ہو گی؟
پاکستان

کراچی میں آج کب اور کہاں کہاں بارش ہو گی؟

کراچی (22 جولائی 2026): شہر قائد میں کئی روز سے موسم ابر آلود ہے محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔  نیوز کے مطابق کراچی کا موسم کئی روز سے خوشگوار اور آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں تاہم آج قدرے حبس کی صورتحال نے بارش کا امکان بھی پیدا کیا ہے۔ […]

پنجاب اور کے پی میں مون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل جاری، دریا بپھر اور شہر ڈوب گئے
پاکستان

پنجاب اور کے پی میں مون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل جاری، دریا بپھر اور شہر ڈوب گئے

کراچی (22 جولائی 2026): پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی دریا بپھر گئے گھر اور فصلیں زیر آب آ گئیں۔  نیوز کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی دریا بپھر گئے۔ درجنوں مقامات منہدم، نشیبی علاقے زیر آب آنے سے پانی گھروں […]

ملک بھر میں پٹرول پمپ آج رات 12 بجے بند کر دیے جائیں گے
پاکستان

ملک بھر میں پٹرول پمپ آج رات 12 بجے بند کر دیے جائیں گے

کراچی (22 جولائی 2026): آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا آج رات 12 بجے تمام پمپس بند کر دیے جائیں گے۔  نیوز کے مطابق آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر […]

ایران جنگ، مسلسل گیارہویں رات حملے
دنیا

ایران جنگ، مسلسل گیارہویں رات حملے

واشنگٹن/تہران (22 جولائی 2026): ایران جنگ میں دوبارہ شدت آنے کے بعد امریکی فوج نے مسلسل گیارہویں رات ایران پر فضائی حملے کیے، جواب میں ایران نے بھی کویت کے کیمپ دوحہ کو نشانہ بنایا۔ ترجمان سینٹکام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر گزشتہ شام سات بجے فضائی حملے شروع کیے […]

مفت 180 واٹ کا سولر پینل، بیٹری، پنکھے اور لائٹس! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
پاکستان

مفت 180 واٹ کا سولر پینل، بیٹری، پنکھے اور لائٹس! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 180 واٹ کا سولر پینل، بیٹری، پنکھا اور ایل ای ڈی لائٹس فراہم کی جا رہی ہیں، مزید 2 لاکھ 75 ہزار خاندانوں کو سولر سسٹم فراہم کریں گے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو […]

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.