امریکا میں خام تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
واشنگٹن : مشرقِ وسطیٰ میں ایران سے بڑھتی کشیدگی کے دوران امریکا کے خام تیل کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہو گئے، جو انتیس سو تیراسی کے بعد کم ترین سطح ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی کےدوران امریکا ایک بڑے معاشی بحران کا شکار ہو […]










