’’مسلسل 5 اوورز، پانچوں میڈن اور 5 وکٹیں‘‘ کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
ٹاروبا (28 جولائی 2026): پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں کرکٹ کی تقریباً 150 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ٹاروبا میں جاری ہے، جس میں کرکٹ کی تقریباً 150 سالہ تاریخ کا […]










