• Home  
  • جاپان میں 7.1 شدت کا شدید زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری
- دنیا

جاپان میں 7.1 شدت کا شدید زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو : جاپان کے شپر کوماموتو میں 7.1 شدت کے شدید زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی صوبے کوماموتو میں شدید زلزلہ آیا ، جس کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے بعد حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی […]

جاپان میں 7.1 شدت کا شدید زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو : جاپان کے شپر کوماموتو میں 7.1 شدت کے شدید زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی صوبے کوماموتو میں شدید زلزلہ آیا ، جس کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے بعد حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

جاپان کے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی ابتدائی شدت 7.1 بتائی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز شہراوکی سے صرف 4 کلومیٹرجنوب مشرق میں تھا

تاہم زلزلے کے فوری بعد جاپانی حکام نے ملک کے جنوب مغربی ساحلی علاقوں کے کچھ حصوں کے لیے سونامی کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

About Us

Lorem ipsum dol consectetur adipiscing neque any adipiscing the ni consectetur the a any adipiscing.

Email Us: infouemail@gmail.com

Contact: +5-784-8894-678

daily jehanuma  @2026. All Rights Reserved.